چین کے بیجنگ انٹر پرائز واٹر گروپ کا ملائیشیا میں اسلامی بانڈ کا اجرا

جمعرات 27 جولائی 2017 16:09

چین کے بیجنگ انٹر پرائز واٹر گروپ کا ملائیشیا میں اسلامی بانڈ کا اجرا
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جولائی2017ء) چین کے بیجنگ انٹرپرائزز واٹر گروپ (بی ای ڈبلیو جی )نے جمعرات کو ملائیشیا میں 400ملین رنگٹ (93.8ملین امریکی ڈالر ) اسلامی بانڈ کے اجراء کا اعلان کیا ہے ،بی ای ڈبلیو جی ملائیشیا کے اسلامی درمیانی مدت کے نوٹوں کا اجراء (سوکک وکالا)کسی چینی کمپنی کی طرف سے آبی بنیادی ڈھانچے کے بارے میں رنگٹ مالیت کا پہلا سو کک ہے۔

(جاری ہے)

بی ای ڈبلیو جی ملائیشیا کے سی ای او اونگ ٹیان من کے مطابق سو کک وکالا کے اجرا سے حاصل ہونیوالی آمدن ملائیشیا کی ریاست ٹیرنگ گانو میں واٹر ٹریٹمنٹ اور تقسیم کی تنصیبات کی تزئین نو اور بہتر بنانے کیلئے استعمال کی جائے گی ، منصوبے کی مجموعی لاگت 687ملین رنگٹ ہے اور یہ 2015ء میں کام شروع ہونے کے بعد تین برسوں میں نومبر 2018ء تک مکمل ہو جائے گا ۔اونگ نے کہا کہ ملائیشیا کا شمار سب سے بڑی اسلامی کیپیٹل مارکیٹس میں ہوتا ہے ۔اونگ نے کہا کہ ہمیں مزید منصوبوں کی ترقی ہے جب ہم سو کک میں فوائد دیکھیں گے تو ہم دوسرے منصوبوں کیلئے بھی اس پر غور کریں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد