لاہور چیمبر کے ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات میں پیاف فائونڈرز الائنس نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی

ْ3342ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، پیاف فائونڈرز الائنس کو 1795، بزنس مین فرنٹ کو 869پینل ووٹ ملے

ہفتہ 23 ستمبر 2017 22:07

ؒلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2017ء) لاہور چیمبر کے ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات میں پیاف فائونڈرز الائنس نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ۔ 8808میں سے 3342ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ پیاف فائونڈرز الائنس کو 1795جبکہ بزنس مین فرنٹ کو 869پینل ووٹ ملے۔ 28ووٹ تکنیکی بنیادوں پر مسترد کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

پیاف فائونڈرز الائنس کے فہیم الرحمن 2253، محمد نعیم حنیف 2162، محمد چودھری 2149، کلیم احمد 2098، چودھری اورنگزیب 2100، ڈاکٹر شاہد رضا1980جبکہ لاہور بزنسمین فرنٹ کے امجد چودھری 1238، میاں جاوید علی 1171، عثمان غنی 1060، ساجد عزیز میر 1025، شہزاد اسلم 982، محمد جاوید 1037، راجہ حسن اختر 1014حتمی نتائج کا اعلان 29ستمبر کو سالانہ اجلاس عام میں کیا جائے گا جبکہ اگلے ماہ کے آغاز سے نئے عہدیدار اپنے عہدے باقاعدہ سنبھال لیں گے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ کارپوریٹ کلاس کی آٹھ سیٹوں پر پیاف فائونڈرز الائنس کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات