لاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈرز الائنس نے کلین سویپ

ہفتہ 23 ستمبر 2017 23:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2017ء) لاہور چیمبر کے انتخابات میں پیاف فائونڈرز الائنس نے کلین سویپ کر لیا ہے، گزشتہ روز ہونے والے چیمبر انتخابات میں پیاف فائونڈرز الائنس نے ایسوسی ایٹ کلاس کی تمام نشستیں جیت لی ہیں جس میں فہیم الرحمان 2253 اور نعیم حنیف نے 2162 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، محمد چوہدری 2149 اور کلیم احمد 2098 ووٹوں کے ساتھ جیت گئے، اس کے علاوہ ظفر اقبال نی2096 اورنگزیب اسلم 2100 اور ڈاکٹر شاہد رضا 1980 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے واضح رہے کہ میاں انجم نثار پیاف کے پیٹرن چیئرمین ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس