جوتوں کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ

پیر 25 ستمبر 2017 19:19

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) جوتے تیار کرنے والی صنعت کیلئے ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی اور مراعات سے جوتوں کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان فٹ ویئر مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال 2014-15 میں جوتوں کی برآمد سے 131 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ 2016-17 میں برآمدات 95 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن نے صنعت کیلئے ہنرمند افرادی قوت کی دستیابی کیلئے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے سیکٹر سپورٹ پروگرام کے تحت پروگرام کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں ایک بھیڑ یا بکری کی کھال سے اب 13 تا 14 جوڑے جوتے تیار کئے جا رہے ہیں جبکہ قبل ازیں 7، 8 جوڑے جوتے تیار ہوتے تھے۔ پی ایف ایم اے کے حکام نے کہا ہے کہ ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی اور دیگر برآمدی ممالک سے بہتر مقابلہ کیلئے مراعات کی فراہمی سے جوتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل