ٹھٹھ ، سندھ اسمال انڈسٹریز نے مکلی میں مسجد کا تعمیراتی کام شروع کردیا

پیر 25 ستمبر 2017 20:16

ٹھٹھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 ستمبر2017ء) ٹھٹھ ، سندھ اسمال انڈسٹریز نے مکلی میں مسجد کا تعمیراتی کام شروع کردیا گیا سندھ اسمال انڈسٹریز اسٹیٹ مکلی کے لائیٹرز کے دیرنیہ مطالبے پر انڈسٹریز انتظامیہ اور الائٹرز کے تعاون سے مکلی اسٹیٹ آفس کی حدود میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے اور مسجد کا تعمیراتی کام بھی شروع کردیا گیا جیسے جلداز جلد مکمل کردیا جائیگا جس سے اسٹیٹ کے لائیٹرز اور عوام با آسانی مسجد میں نمازادا کرسکیں گے مسجد کیلئے پلاٹ سندھ اسمال انڈسٹریز نے فراہم کیا ہے مسجد کے تعمیر میں اسٹیٹ کے انچارج سیلم کھوکھر اور لائیٹرز کی بھر پور تعاون سے اللہ کے گھر مسجد کا تعمیراتی کام شروع کرہوگیا جس کو لائیٹرز اور عوام نے بے حد سراہا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)