اوپن کرنسی مارکیٹ ،ڈالرکی قدرمیںاستحکام جبکہ یورواور برطانوی پائونڈکی قدر میں اضافے کا رجحان

بدھ 22 نومبر 2017 18:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء)اوپن کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کوروپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیںاستحکام جبکہ یورواور برطانوی پائونڈکی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بدھ کو اوپن کرنسی میں مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 107.20روپے اور قیمت فروخت107.40روپے پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

اعدادوشمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں یوروکی قدر میں25پیسے اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید125.50روپے سے بڑھ کر125.75روپے اور قیمت فروخت126.75روپے سے بڑھ کر127.00روپے اسی طرح برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید141.50رووپی سے بڑھ کر141.60روپے اورقیمت فروخت142.75روپے سے بڑھ کر142.85روپے ہوگئی۔

اعدادوشمارکے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید28.50اور قیمت فروخت28.75روپے اور یواے ای درہم کی قیمت خرید29.20روپے اور قیمت فروخت29.45پر مستحکم رہی۔دریں اثناء انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں2پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید105.47سے گھٹ کر105.45روپے اور قیمت فروخت105.52سے گھٹ کر105.50روپے ہوگئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں   8 ماہ کے دوران  68 فیصد اضافہ

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں 8 ماہ کے دوران 68 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی