دالوں کی پیداوار میں اضافہ کیلئے 2.8 ارب ڈالر کا منصوبہ شروع کیا جائے گا، ڈاکٹر یوسف ظفر

جمعہ 23 فروری 2018 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) دالوں کی درآمدات میں کمی اور قیمتی زرمبادلہ کی بچت کیلئے 2.8 ارب ڈالر کا منصوبہ شروع کیا جائے گا جس سے دالوں کی مقامی پیداوار میں اضافہ کو یقینی بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف ظفر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ تین سال کے دوران ماش کی دال اور چنے وغیرہ کی درآمدات 1.8 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔

انہوں نے کہا کہ کونسل نے زائد پیداوار اور مختلف بیماریوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کے حامل نئے بیجوں کی تیاری اور جدید تحقیق سے استفادہ کے حوالے سے 2.8 ارب روپے کی لاگت سے جامع حکمت عملی تیار کی ہے جس سے دالوں کی درآمدات میں نمایاں کمی واقع ہونے سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی جبکہ بارانی علاقوں کی معاشی و سماجی ترقی میں بھی مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ