گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران دالوں کی درآمدات میں35.75فیصد کی کمی

اتوار 25 فروری 2018 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء)گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران دالوں کی درآمدات میں35.75فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں جولائی تا جنوری2017-18ء کے دوران دالوں کی درآمدات315.430ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 490.953 ملین ڈالر کی دالیں درآمد کی گئی تھیں۔

(جاری ہے)

اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں دالوں کی درآمدات میں175.523 ملین ڈالر یعنی35.75 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دورا بالحاظ وزنی بھی دالوں کی درآمد میں41فیصد یعنی2 لاکھ41 ہزار230 میٹرک ٹن کی کمی واقع ہونے سے دالوں کی درآمدات5لاکھ93 ہزار326 میٹرک ٹن سے 3 لاکھ52 ہزار96 میٹرک ٹن تک کم ہوگئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد