امریلی سٹیلز لمیٹڈ پیداوار میں اضافہ کیلئے 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی

کمپنی کی حالیہ پیداوار ایک لاکھ 80 ہزار ٹن سالانہ ہے جو بڑھ کر 2 لاکھ 75 ہزار ٹن سالانہ تک بڑھ جائے گی ،ْاعلامیہ

اتوار 25 فروری 2018 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء)امریلی سٹیلز لمیٹڈ اپنی پیداوار میں اضافہ کے لئے 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اجلاس کے دوران سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے جس سے کمپنی کی سالانہ پیداواری استعداد میں 95 ہزار ٹن کا اضافہ ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی اعلامیہ کے مطابق کمپنی کی حالیہ پیداوار ایک لاکھ 80 ہزار ٹن سالانہ ہے جو بڑھ کر 2 لاکھ 75 ہزار ٹن سالانہ تک بڑھ جائے گی۔

کمپنی کے مطابق پیداواری پلانٹ میں توسیع کے باعث کمپنی کی پیداوار جون 2019ء تا مارچ 2020ء تک معطل رہے گی جو دوبارہ اپریل 2020ء میں شروع ہو جائے گی۔ پیداواری پلانٹ کی توسیع کے منصوبہ پر 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے کمپنی کی سالانہ پیداوار 2 لاکھ 75 ہزار ٹن تک بڑھ جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع