پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے 10911.278ملین روپے کے فنڈز جاری

اتوار 25 فروری 2018 14:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء)وفاقی حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی)کے تحت پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے رواں مالی سال میں اب تک 10911.278ملین روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔وفاقی حکومت نے مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر13480.062ملین روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

سرکاری اعدادوشمارکے مطابق جیالوجیکل سروے آف پاکستان کیلئے چارڈرلنگ رگز اوردیگرسازوسامان کی خریداری کیلئے 415.807ملین روپے،بدین اورجنوبی سندھ کے ملحقہ علاقوں میں کوئلے کے ذخائر کی تلاش کییلئے 15.191ملین روپے، بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ نوشام اوراوتھل میں دھاتی معدنیات کی تلاش اورتجزئیے کیلئے 3.596ملین روپے اور پنجاب کے وسطی سالٹ رینج میں کول کی تلاش کیلئے 1.396ملین روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسی طرح ناروال میں گیس فراہمی کے منصوبے کیلئے 3.87.421ملین روپے، ضلع سیالکوٹ کیلئے 238.786ملین روپے، ضلع لاہورکیلئے 300.402ملین روپے، ضلع شیخوپورہ کیلئے 340.466ملین روپے، ضلع پشاورکیلئے 250ملین روپے، سوات اورشانگلہ کیلئے 142.882ملین روپے، ایبٹ آباد کیلئے 700.020ملین روپے اور تحصل مری میں گیس فراہمی کے منصوبوں کیلئے 28.963ملین روپے کے فنڈز جاری کئے جاچکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی