Chilli Haleem Recipe In Urdu - Recipe No. 4425

Chilli Haleem Urdu recipe is available at UrduPoint. Chilli Haleem is a famous dish in this region. You can read here Chilli Haleem recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chilli Haleem. You can know the complete method to make Chilli Haleem on this page. We will also tell you how long it will take to make Chilli Haleem. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chilli Haleem below.

چلی حلیم بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4425

Chilli Haleem Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

70 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

353 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیف دو کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 چلی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

4 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

5 کری پتہ ایک عدد

6 چنے کی دال 250 گرام

7 گندم 200 گرام

8 جو 50 گرام

9 تیل 4/3 کھانے کا چمچ

سجاوٹ کیلئے:

1 پیاز ایک عدد

2 کٹی ہوئی فرائی لیموں چند ٹکڑے

3 سبز مرچ 2/3 عدد

4 ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

5 ادرک دو ٹکڑے کٹے ہوئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنے کی دال، گندم اور جو کو صاف کر کے ایک رات کے لئے بھگو کر رکھ دیں
  2. 2 ایک کھلے منہ کا برتن لیں اس میں تیل ڈال کر چولہے پر گرم کرنے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں گوشت فرائی کر یں
  4. 4 پھر اس میں سارا مصالحہ اور 5/4 گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
  5. 5 گوشت کو ہلکی آنچ پر پکائیں
  6. 6 اسی دوران ایک چائے کا چمچہ، چلی پاؤڈر چائے کا چمچ ہلدی اور پانی گوشت والے آمیزے میں شامل کر دیں اور دونوں کو ہلاتی جائیں
  7. 7 اس میں ہلکی فرائی پیاز شامل کر دیں اور چولہے سے اور اس پر گرم مصالحہ سبز دھنیا کٹا ہوا ، سبز مرچ ، فرائی پیاز، ادرک اور لیمن کے ٹکڑے سے سجاوٹ کر کے پیش کر یں

(5675) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Daal

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chilli Haleem, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chilli Haleem is a Daal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 70 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.