26 January 2014 - Urdu News Archives

اتوار 26 جنوری 2014 کا اخبار

ہنگو میں گھر کے باہر دھماکے سے 5 بھائی اور ایک بہن جاں بحق ، دھماکہ گھر کے باہر کچرے کے ڈھیر یر دستی بم پھٹنے سے ہوا، ..

ہنگو کے علاقہ بابر میلہ میں ایک گھر کے دھماکے کے نیتجے میں 5 بھائیوں اور ایک بہن سمیت 6 بچے جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ہنگو کے علاقے بابر میلہ میں ایک گھر کے باہر بم دھماکا ہوا جس سے ایک ہی گھر کے 6 بچے جاں بحق ہوگئے، دھماکا حاجی زر گل نامی شخص کے گھر کے باہر کچرے کے ڈھیر پر ہوا، ... مزید