07 April 2014 - Urdu News Archives

پیر 7 اپریل 2014 کا اخبار

فوج اپنے ادارے کے وقار کا ہر حال میں تحفظ کرے گی، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر ادارے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اپنے ادارے کے وقار کا بھی ہر حال میں تحفظ کرے گی۔ جنرل راحیل شریف نے غازی بیس تربیلا میں اسپیشل سروسز گروپ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ جہاں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ایس ایس ... مزید