14 June 2014 - Urdu News Archives

ہفتہ 14 جون 2014 کا اخبار

خیبرپختونخوا کاچار سو چار ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ

تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ، پولیس کا بجٹ 23 سے بڑھا کر 27 ارب کر دیا گیا۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے ایک سو انتالیس ارب روپے مختص کیے گئے۔ خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 404 ارب 80 کروڑ روپے ہے۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ رواں مالی سال کی نسبت اٹھارہ فیصد زیادہ ہے۔ سرکاری ... مزید