22 June 2014 - Urdu News Archives

اتوار 22 جون 2014 کا اخبار

طاہر القادری لندن سے دبئی کیلئے روانہ ، کل پاکستان پہنچیں گے، غریبوں کے حقوق کے لئے آخری حد تک جائوں گا، سربراہ ..

طاہر القادری لندن سے دبئی کے لئے روانہ ہو گئے۔ صبح ساڑھے سات بجے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے سربراہ کہتے ہیں وہ کسی قسم کا خون خرابہ نہیں چاہتے۔ڈاکٹر طاہر القادری پاکستانی وقت کے مطابق دو بجے ہیتھر و ایئر پورٹ پر پہنچے۔ ائیرپورٹ جاتے ہوئے انہوں نے میڈیا سے بات ... مزید