04 July 2014 - Urdu News Archives

جمعہ 4 جولائی 2014 کا اخبار

وزیراعظم کا آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ

وزیراعظم نوازشریف نے سول انتظامیہ کی مدد کے لئے فوج کو کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جو 2 گھنٹے تک جاری رہا، اجلاس میں اہم وفاقی وزراء اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی شرکت کی جبکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ ... مزید