18 August 2014 - Urdu News Archives

پیر 18 اگست 2014 کا اخبار

عمران خان نے ’’ریڈ زون‘‘ کی طرف بڑھنے کا اعلان کر دیا،

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل ریڈ زون کی طرف بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھتا ہوں کہ پولیس مجھ پر گولی چلاتی ہے یا نہیں، حکومت کو 48 گھنٹے دیئے تھے جو کل پورے ہو جائیں گے۔آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ... مزید