21 November 2014 - Urdu News Archives
جمعہ 21 نومبر 2014 کا اخبار
تیس نومبر کا احتجاج آئین کی حدود اور امن کے ساتھ کریں گے، عمران خان ،
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تیس نومبر کا احتجاج آئین کی حدود اور امن کے ساتھ کریں گے، سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا‘ کا وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک سندھ کے لوگ نہیں چاہیں گے اس وقت تک کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا، سندھ کے لوگوں کو اعتماد میں لے کر ہی پانی کے ذخیرے کا سوچا ... مزید
سندھی عوام کے فیصلے تک کالاباغ ڈیم نہیں بنے گا، 2015ءانتخابات کا سال ہے، ظالم نظام کا خاتمہ کریں گے: عمران خان
غداری کیس، پرویز مشرف کی درخواست منظور، سابق وزیراعظم ، چیف جسٹس کو بھی فریق بنانے کی ہدایت
جمعہ 21 نومبر 2014 کی اہم خبریں
جمعہ 21 نومبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
میچ ڈرا ہونے پر مایوسی ہے : پاکستانی کپتان مصباح الحق
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں ٹی 20کی انوکھی سیریز ،
ہانگ کانگ اور نیپال کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ بھی نہ ہوسکا ، 3میچوں کی سیریز میں ایک میچ بھی نہ کھیلا جاسکا ، پہلی بار سیریز 0-0سے برابر
-
سمتھ کی شاندار سنچری ، کینگروز نے چوکرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دیکر 5میچوں کی سیریز میں 3-1کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ،
ساؤتھ افریقہ کا 267رنز کا ہدف آسٹریلین ٹیم نے 49اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ، سمتھ کو شاندار سنچری پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا افریقہ کی جانب سے ڈویلیئرز ..
-
دبئی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم، پاکستان کی 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری برقرار
-
دبئی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں چوتھا پاکستانی کھلاڑی آئوٹ
-
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، سعید اجمل آج اب بھی ون ڈے کے نمبر ون بولر ہیں
جمعہ 21 نومبر 2014 کی تجارتی خبریں
آئیسکو نے ضروری و تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں شیڈول جاری کر دیا
وزارت پانی و بجلی نے زرعی صارفین کے لئے بجلی کے رعایتی نرخوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا
اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 383 ارب 50 روپے شامل کر دئیے
سرگودھا ،گندم کے غیر معیاری بیج کی فروخت کے خلاف ایکشن ،
وزیراعظم نوازشریف 29 نومبر کو ہزارہ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، شاہراہ کی تعمیر کیلئے 33 ارب روپے مختص ..
جمعہ 21 نومبر 2014 کی بین الاقوامی خبریں
زمبابوے کے چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک، متعدد ذخمی
بھارتی ورکروں پر سعودی حکومت مہربان،خصوصی رعایت کا اعلان
سری لنکن صدرکا قبل از وقت صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان
شیعہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بحرین
عراق کا صوبہ انبار میں دولت اسلامیہ کے خلاف پیش قدمی کا دعویٰ،
میانمار کی فوج نے کاچن باغیوں کے خلاف خونریز حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
جمعہ 21 نومبر 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 21 نومبر 2014 کی قومی خبریں
صدر مملکت کی جانب سے نیول چیف کے لئے نشان امتیاز(ملٹری) کا اعزاز،
اٹک خورد،مساجد میں حضور پاک کی شان میں گستاخی کرنے والے شخص کو گرفتار کرنے اور سزا دینے کی قراردادیں ..
کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کے بعد بھارت کو دو ٹوک جواب دیا جائے ، مولانا عبدالرحمن
اٹھارہ ہزاری ‘ ضلعی انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے سینکڑوں متاثرین سیلاب مالی امدادسے محروم‘احتجاج پر مجبور ..
چکوال‘ شیوراتری کی تقریبات میں حصہ لینے کیلئے 2سو ہندو یاتری 26نومبر کو کٹاس راج آئیں گے
پنجاب یو نیورسٹی ادارہ علوم ابلا غیات میں ورلڈ ٹیلی ویژن ڈے 2014 پر خصوصی تقریب کا انعقاد
جمعہ 21 نومبر 2014 کی تعلیم کی خبریں
-
ہماری جنگ سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے ہے،صوبائی وزیر تعلیم
-
اسلام آباد میں 300آسٹک بچے ہیں جو وسائل کی کمی کی وجہ سے علاج اور تعلیم کیلئے جانے سے قاصر ہیں،یہ ہماری ذمہ دای ہے کہ ہم مل کر ان کو حل کریں، بیرسٹر عثمان ابراہیم ،
ہمیں بچوں کی فلاح کیلئے کام کرنا چاہیے،ان بچوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے جو کہ خصوصی ضروریات رکھتے ہیں ۔ والدین کے بہت اصرار کی وجہ سے آسٹم سنٹر کے پائلٹ پراجیکٹ کاآغاز ..
-
افغان صدرکے حالیہ دورے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، رچرڈ اولسن ،
مضبو ط اور مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد مین ہے، نوجوانوں کو کاروباری شعبے میں بھر پور صلاحتیوں کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔امریکہ اس سلسلے میں نوجوان نسل کی رہنما ئی جاری رکھے ..
-
حکومت کو تعلیم اورپانی کے مسائل کاسامناہے،جان محمد بلیدی
-
کوئٹہ،وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تمام طلباء کو داخلے کی فراہمی،پی ایچ ڈی اور ایم فل کرنے والوں میں ایک ہزار لیپ ٹا پ تقسیم کرنے کا اعلان
-
وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کا ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے والے طالبعلم کا علاج کا خرچہ اٹھانے کا اعلان
جمعہ 21 نومبر 2014 کی زراعت کی خبریں
وزارت پانی و بجلی نے زرعی صارفین کے لئے بجلی کے رعایتی نرخوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
این اے 122میں دھاندلی کیخلاف کیس کی سماعت 24نومبر تک ملتوی
سرگودھا ،گندم کے غیر معیاری بیج کی فروخت کے خلاف ایکشن ،
کسانوں کو ہنگامی بنیادوں پر بجلی،کھاد،بیجوں،پانی کی فراہمی پر سبسڈی کے اقدامات کیے جائیں،،رفیق سلیمان،
ملک میں مڈ ٹرم نہیں بلکہ ری الیکشن ہونے چاہئیں،چوہدری پرویز الٰہی ،
باسمتی چاول کے کاشتکاروں کیلیے سبسڈی کے فیصلے پر درآمد ہونا چاہئے، وزیر اعظم
جمعہ 21 نومبر 2014 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 21 نومبر 2014 کی موسم کی خبریں
جمعہ 21 نومبر 2014 کے مضامین
-
تحریک انصاف لاڑکانہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار
آباد کے جلسہ میں پونے دو لاکھ افراد کی گنجائش ہے جس کے لئے 35 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں ہیں۔عمران خان مونجودڑو ائیرپورٹ سے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ پنڈال میں خواتین اور میڈیا کے لئے الگ حصے مختص کئے گئے ہیں
-
حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ٹھکائی کی تیاریاں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 30نومبر2014ء کو” فیصلہ کن جنگ “ کا اعلان کر دیا ہے اگرچہ انہوں نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ ”جنگ“کی کیا شکل ہو گی۔ عمران خان کی ماضی کے دھمکی آمیز لہجے ..
جمعہ 21 نومبر 2014 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.