18 December 2014 - Urdu News Archives
جمعرات 18 دسمبر 2014 کا اخبار
آرمی چیف نے نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے چھ دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹس پر دستخط کر دیئے
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے چھ دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹس پر دستخط کر دیئے ہیں ۔ جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی طرف سے مذکورہ دہشتگردوں کو موت کی سزا سنائی گئی تھی جس پر عملدرآمد معرض التواء میں تھا۔ ذرائع کے ... مزید
وزیراعظم ، صدر ممنون نے دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کی منظوری دیدی
اپنے بچوں کے قاتلوں کو اب اس سرزمین پر ٹکنے نہیں دینگے، وزیراعظم
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی اہم خبریں
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ کبڈی،پاکستان نے مردوں کے سیمی فائنل میں ایران کو56-28 پوائنٹس سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،
فائنل میں بھارت کے ساتھ مقابلہ ہوگا، خواتین کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی، تیسری اور چوتھی پوزیشن کامیچ کل ہوگا، جیت ہم شہداء پشاور کے نام کرتے ہیں، ..
-
شاہد آفریدی کے اقدام سے سب حیران رہ گئے
-
کیرن پولارڈ نے ایک ہی اوور کی 6 گیندوں پر 6 چھکے مار دیئے
-
بگ بیش لیگ،ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے میلبورن سٹارز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا
-
عثمان خواجہ زخمی ہوکر طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے
-
پاکستان نے میچ ملتوی کرنے کوئی درخواست ہی نہیں کی :کین ولیمسن
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی تجارتی خبریں
سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سندھ کو صوبے میں چینی کی قیمتوں کا تعین کرنے کا حکم دے دیا
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 160.31 پوائنٹس کے اضافہ سے 30827.45 پوائنٹس پر بند ہوا
بینکوں کے زرعی قرضے مالی سال 15ء کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بڑھ کر 167.6 ارب روپے تک پہنچ گئے
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 4 کروڑ 24 لاکھ ڈالر ہوگئے
بہتر موسمی حالات کے باعث روئی کی پیداوار بڑھ گئی ، دسمبر کے وسط تک منڈیوں میں آٹھ فیصد زائد بیلز لائی ..
سندھ پولیس کے موٹر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی بین الاقوامی خبریں
بھارت کا خلا بازوں کو لے جانے والے راکٹ کا کامیاب تجربہ،
یمن،بم دھماکے میں درجنوں ہلاکتیں ، امریکہ کی شدید مذمت
یمن:سرکاری اداروں پر حوثیوں کی گرفت مضبوط،دوسری بڑی بندرگاہ اور سرکاری اخبار کے ایڈیٹر برطرف
جاپان میں شدید برف باری ، خواتین سمیت کم ازکم 4 افراد ہلاک،
یورپی یونین حماس کو بلیک لسٹ میں برقرار رکھے،کینیڈا کا مطالبہ
اقوام متحدہ ہیومنٹرین فنڈز کیلئے پانچ لاکھ ڈالر معاونت فراہم کرینگے ، بھارت
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی قومی خبریں
قومی احتساب بیورو نے پاکستان پوسٹ کے تعاون سے خصوصی یادگاری ٹکٹ جاری کردیا
سزائے موت کی بحالی اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہے ،پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ
سانحہ پشاور پر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے غم کا اظہار
وکلاء تنظیموں،سماجی اداروں،سول سوسائٹی کے ارکان اور شہریوں کا مال روڈجی پی او چوک میں سانحہ پشاور کے ..
سانحہ پشاور کیخلاف کل ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائیگا، ترجمان اہلسنت والجماعت بلوچستان
1997کے بعد اب مہترزئی قبیلے کیخلاف دوبارہ سازش کی جارہی ہے ،سازش میں قوم پرست پارٹی شامل ہے،ملک امان اللہ ..
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی تعلیم کی خبریں
-
درست رہنمائی سے طلباء میں معیاری تحقیقی رجحان پید کیا جاسکتا ہے،ڈاکٹریونس،
جامعہ اردو شعبہ اردو کے تحت ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبا کے لئے منعقدہ سیمینار سے مقررین کا خطاب
-
سندھ پولیس کے موٹر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف
-
پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز
-
بد قسمتی ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم کا تعلق بہاولپور سے ہونے کے باوجود اسلامیہ یونیورسٹی کا وائس چانسلر بہاولپور کی بجائے امپورٹ کر کے تعینات کیا گیا ہے،ڈسٹرکٹ بار بہاولپور
-
حکومت تعلیم کے فروغ اور ملک کے نونہالوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،ایم این اے میاں نجیب الدین اویسی
-
محمود شام کی بچوں کے لیے تحریر کردہ کتاب ”ملّا نصرالدین“ شائع ہو گئی
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی زراعت کی خبریں
دھر نہ ختم کر دیا ہے مگر دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ‘ میاں محمو دالر ..
فی الفورپشاور کی آل پارٹی کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے پر عملدر آمد کویقینی بنائے‘ اعجازاحمدچوہدری،
بینکوں کے زرعی قرضے مالی سال 15ء کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بڑھ کر 167.6 ارب روپے تک پہنچ گئے
بہتر موسمی حالات کے باعث روئی کی پیداوار بڑھ گئی ، دسمبر کے وسط تک منڈیوں میں آٹھ فیصد زائد بیلز لائی ..
سانحہ پشاور کی وجہ سے مسلم لیگ (ق) کے چونیاں میں ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے،
اسمبلیوں میں واپسی کا انحصار دھاندلی کی تحقیقات پر ہے: عمران خان
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 18 دسمبر 2014 کی موسم کی خبریں
-
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی موسم اور دھند کے حوالے سے ایئر لائنز کو ایڈوائزری جاری
-
پنجاب اور خیبر پختوان خوا میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کے حادثات کے باعث 12افراد جاں بحق ‘ متعدد زخمی
-
کیلیفورنیا میں شدید بارشیں ، سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کر دیا
-
جاپان میں برف کے طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا ، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک
-
دھند میں کمی کے بعد لاہورایئرپورٹ پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
جمعرات 18 دسمبر 2014 کے مضامین
-
درجنوں طلبہ کی شہادت کا سانحہ عظیم
تعلیمی ادارے میں انسانیت سوز دہشت گردی۔۔۔۔۔ آرمی پبلک سکول پرہونے والایہ حملہ جانی نقصانات اوراپنی ہولناکی کے لحاظ سے خیبرپختونخوامیں پیش آنے والے سانحات میں سب سے سنگین اورسب سے المناک ہے
-
تاوان کیلئے کلاس فیلو دوست کی جان لے لی
ملزم نے بتایا کہ اس نے نشہ آور گولیا ں اور انجکشن لاہور سے کتے کو مارنے کا بتا کر خریدے۔ اغواء کرکے اسے کوئٹہ یا دوسری جگہ لے جاتا اس کیلئے ممکن نہ تھا
-
ٹائروں کا دھواں
باغات کے شہر کی تازگی کو نگلتا رہا۔۔۔۔۔۔پرانے ٹائرز جو کہ چلنے کے قابل نہیں رہتے اگر ان کو سرعام چوراہوں یا شاہراوٴں پر جلایا جائے تو اس سے انسانی صحت اور ماحول پر خاصے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں
جمعرات 18 دسمبر 2014 کے اردو کالمز
-
آؤ کہ کوئی خوا ب بنیں کل کے وا سطے۔۔۔پودا ۔۔ایک خواب
(طارق غوری)
-
فسطائی جماعت نے لاہور بند کر دیا
(جاہد احمد)
-
پاکستان تحریک انصاف کے لئے لمحہ فکریہ!
(محمد اکرم اعوان)
-
یہ امریکہ ہے
(ذبیح اللہ بلگن)
-
مشرقی پاکستان:جب بازو ٹوٹ گیا!
(قمر الزماں خان)
-
تحریک طالبان پاکستان اور سانحہ پشاور
(بابر سلیم نایاب)
-
سسکتے لفظ
(محمد ثقلین رضا)
-
سانحہ پشاور سولہ دسمبر کا انتخاب کیوں؟
(بادشاہ خان)
-
ایک اور سانحہٴ 16 دسمبر…!!
(مولانا شفیع چترالی)
-
دسمبر، ستمگر اورخون زدہ پھول
(سید شاہد عباس)
-
کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سے
(فرخ شہباز وڑائچ)
-
آرمی پبلک سکول حملہ، عالمی سازش !!
(یونس مجاز)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.