21 December 2014 - Urdu News Archives
اتوار 21 دسمبر 2014 کا اخبار
ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دے دی گئی
ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دے دی گئی ۔ اتوار کو فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں جن 4 دہشتگردوں کو پھانسی دی گئی ان میں اخلاص احمد عرف روسی، غلام سرور، زبیراحمد اور راشد محمود عرف ٹیپو شامل ہیں، چاروں ملزمان کو سابق صدر ... مزید
اتوار 21 دسمبر 2014 کی اہم خبریں
اتوار 21 دسمبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
شاہد آفریدی کے 2015ء ورلڈ کپ ریٹائرمنٹ کا اعلان پر سابق کرکٹرز کا خراج تحسین ،شاہد آفریدی نے اچھا فیصلہ کیا ہے ان کی ریٹائرمنٹ سے ٹیم کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، محمد یوسف ، آفریدی جیسا کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتا ہے ، آدھا بھی پلیئر ان جیسا آگیا تو میں سمجھتا ہوں کہ پاکستانی ٹیم کیلئے بہترین ثابت ہوگا، توصیف احمد ،شاہد آفریدی ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں ان کی جگہ کوئی پوری نہیں کرسکے گا ، جاوید میانداد ،آفریدی ملک بھر میں ہی نہیں پوری دنیا کے کرکٹ لورز کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں، وسیم اکرم
-
ورلڈ کپ کبڈی : پاک بھارت فائنل کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل،کبڈی میچ میں امپائروں کی غلطی ثابت ہو گئی تو ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کو دے دی جائے گی : کمیٹی کا فیصلہ
پاکستان ٹیم کی شکایات پر بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے فائنل کا جائزہ لینے کے لئے ریویو کمیٹی تشکیل دی ہے، ٹیم نے شیڈول کے مطابق وطن واپس پہنچنا تھا لیکن آمد ایک دن کے ..
-
بھارتیوں نے مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں شکست کا سارا غصہ کھانے پر نکال دیا
فل ہیوز کی وفات کے بعد آسٹریلیا سے اظہار یکجہتی کرنے والی ٹیم نے آسٹریلین کھانو ں میں نقص نکال کر کھانے سے انکار کردیا ویجیٹیرین کھانا نہ بنانے پر ہندوستانی کھلاڑی اشانت ..
-
شاہد آفریدی کو ون ڈے میں چار سو وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 9 وکٹیں درکار
34 سالہ آفریدی ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے چھٹے اور پاکستان کے تیسرے باؤلر ہیں
-
آئی سی سی کی تازہ ترین عالمی ون ڈے پلیئرزرینکنگ میں پاکستان کے آفریدی 5 درجے ترقی پا کر 18 ویں نمبر پر پہنچ گئے
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز ہارنے کے بعدکچھ کھلاڑی ہفتے کو خاموشی سے کراچی پہنچ گئے، ہیڈ کو چ فیملی کے ہمراہ سڈنی روانہ
قومی ٹیم کے غیر ملکی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور،فیلڈنگ کوچ ٹرینر گرانٹ لوڈن،اور فزیو تھراپسٹ بریڈ رابنسن کر سمس اور نئے سال کی چھٹیاں منانے اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے کھلاڑیو ..
اتوار 21 دسمبر 2014 کی تجارتی خبریں
گزشتہ ایک سال کے دوران14 ارب31 کروڑ روپے کا مزید قرض حاصل کیا گیا، ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرض 563 ارب روپے تک ..
رواں مالی سال جولائی تا نومبر؛پاکستان میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کار میں 46فیصد اضافہ ،حجم 60کروڑ 51 لاکھ ..
حکومت نے مارچ 2015 تک گیس پر چلنے والے موبائل پاور جنریشن یونٹس لگانے کیلئے امریکا کے ایگزائم بینک سے ..
رواں مالی سال جولائی تا نومبر؛بینکوں کی سرکاری بانڈز، ٹی بلز میں سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ ، 4 کھرب ..
گردشی قرضے581ارب روپے سے تجاوز کر گئے، حکومت نے وزارت پانی و بجلی سے وفاق، صوبوں ، آزاد کشمیر سمیت نجی ..
وزیراعظم گیس کی قیمتوں میں ا ضافہ نہ کرنے کے حکم کے باوجود اوگرا کوگیس کی قیمت میں اضافہ کی ہدایات جاری ..
اتوار 21 دسمبر 2014 کی بین الاقوامی خبریں
بھارت،ریاست منی پور میں بم دھماکہ، تین افرا د ہلاک،چار زخمی
ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں مزید 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
جموں و کشمیر میں حکومت سازی، بی جے پی پارٹی ریاست جموں و کشمیر میں قطعی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ..
آر ایس ایس کے سربراہ کا جبراً ہندو بنانے کی مذموم مہم جاری رکھنے کا اعلان
سعودی عرب کی مفاہمتی کوششوں کے بعد خلیجی ریاست قطر اور مصر کے درمیان مصالحت ہو گئی
داعش جنگجووں کا اپنے 100غیر ملکی ساتھیوں کو قتل کرنے کا انکشاف
اتوار 21 دسمبر 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 21 دسمبر 2014 کی قومی خبریں
سانحہ پشاور سمیت تمام بے گناہوں کے قتل کی سو بار مذمت کرتا ہوں ،مولانا عبد العزیز
تھر پارکر : غذائیت کی کمی کے شکار چار مریض بچوں کا انتقال،تعداد 82ہوگئی
بارش کا کوئی امکان نہیں، بیشتر علاقوں میں شدید سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات۔۔
ملک بھر کی جیلوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
چیف جسٹس نے 24 دسمبرکو اہم ترین اجلاس طلب کرلیا،دہشت گردوں اور سزائے موت کے قیدیوں بارے اہم فیصلے متوقع
دنیا کے15 ارب پتی شخصیات اپنی آمدنی خیراتی اداروں کو دیں گے
اتوار 21 دسمبر 2014 کی زراعت کی خبریں
اسٹیٹ بینک نے صارفین کو بہتر نرخ پر معیاری گاڑیوں کی فراہمی کیلئے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے جائزے ..
لچھراٹ ترقیاتی پیکج تکمیل کی جانب رواں دواں
گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کی بڑی وجہ جڑی بوٹیوں کی ناکافی تلفی اور انسداد ہے محکمہ زراعت
سورج مکھی کے بیج میں 40 فیصد تک اعلیٰ معیار کا خوردنی تیل پایا جاتا ہے محکمہ زراعت
بھرپور پیداوار کے حصول کے لئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں محکمہ زراعت پنجاب
سورج مکھی کا شمار اہم خوردنی تیلدار اجناس میں ہوتا ہے محکمہ زراعت پنجاب
اتوار 21 دسمبر 2014 کے اردو کالمز
-
سوشل میڈیا کے درندے اور پاک فوج
(حُسین جان)
-
اِک مظلوم کی فریاد!
(حافظ محمد فیصل خالد)
-
سانحہ پشاور ظلم کی آخری حد
(عمر خان جوزوی)
-
غیر مقدس جنگیں
(ذبیح اللہ بلگن)
-
جنگل کا قانون چاہیے۔۔۔
(سید شاہد عباس)
-
عمران خان نے ناممکن کو ممکن کردیا۔۔۔!
(فرخ شہباز وڑائچ)
-
عفریت
(قمر الزماں خان)
-
چھلنی خوابوں سے ٹپکتا لہو کیاکہہ رہا ہے
(اے وحید مراد)
-
جاگ ، عدل و انصاف، جاگ۔ آخری قسط
(عبدالرحیم انجان)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.