10 April 2015 - Urdu News Archives

جمعہ 10 اپریل 2015 کا اخبار

اسلام آباد پارلیمنٹ ے مشترکہ اجلاس میں یمن کے معاملے پر حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منظور ..

: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے یمن کے معاملر پر قرار داد کا ایک مسودہ پیش کیا گیا تھا جسے متفقہ طر پر منظور کر لیا گیا ہے . قرارداد کے مطابق یمن کے معاملے پر پاکستان فریق نہیں بنے گا بلکہ ایک ثالثی کردار ادا کرے گا.  قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ یمن کی صورتحال میں ... مزید