15 June 2015 - Urdu News Archives
پیر 15 جون 2015 کا اخبار
فارم 15 سے غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز سے متعلق معاونت نہیں ملی ٗ چیف جسٹس ناصر الملک
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ فارم 15 سے غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز سے متعلق معاونت نہیں ملی ٗدھاندلی کی تحقیقات کر رہے ہیں ، یہ جوڈیشل کمیشن نہیں ، انکوائری کمیشن ہے ،تحریک انصاف کی درخواست سے مطمئن نہیں ہیں۔ پیر کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک ... مزید
پیر 15 جون 2015 کی اہم خبریں
پیر 15 جون 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ کا انعقاد یو اے ای کی بجائے پاکستان میں ہونا چاہئے۔صادق محمد
-
سیف موٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ
برائٹو پینٹس نے کے اے ایس بی بینک کو 20رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی
-
کھیلوں کے میدان میں اب شہزادوں کا اضافہ ہونے لگا
شہزادہ ولیم اور ہیری نے پولو کا نمائشی میچ کھیلا
-
اولمپکس کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم لاہور سے بیلجئم روانہ ہو گئی
ریو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر کے پاکستانی ٹیم گزشتہ عالمی کپ میں عدم شرکت کا داغ دھو دے گی،شہناز شیخ دی ہیگ ورلڈ کپ میں عدم شرکت کے زخم ابھی بھرے نہیں ہیں لیکن اس بار ..
-
سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو وا کے بیٹے آسٹن والد کے نقش قدم پر چل پڑے
-
پاکستان کیخلاف ہوم سیریز میں تین ٹیسٹ کھیل کر کمارا سنگاکارا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دینگے، بھارت کیخلاف پہلا ٹیسٹ ممکنہ طور پر کیریئر کا آخری ٹیسٹ ہوگا ، حتمی فیصلہ آج سلیکٹرز کے ساتھ میٹنگ میں ہوگا
پیر 15 جون 2015 کی تجارتی خبریں
سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے حکومت شفاف اور منصفافہ ٹیکس اسٹرکچر لاگو کرے ،ارشد سعید حسین
سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
پنجاب کے بجٹ میں تعلیم وصحت کو اولین ترجیح دی گئی،میاں زاہد حسین
ماہ صیام کے دوران گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کیلئے مختلف محکموں کے 54 افسران کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ..
فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے سونایوریاکی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
پیر 15 جون 2015 کی بین الاقوامی خبریں
سوڈان کے جنگی جرائم کے الزام میں مطلوب صدر جنوبی افریقہ سے بھاگ کھڑے ہوئے
سعودی عرب نے اپنی اسٹاک مارکیٹ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھول دی
بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرنے کے منصوبہ ساز راجیشور سنگھ کو نریندر مودی نے اہم پارٹی عہدہ ..
اطالوی نیورو سرجن نے سر کی پیوند کاری سے متعلق طریقہ کار کی تمام تفصیلات پیش کردیں
برطانوی اسکولوں نے ماہ رمضان میں طلبا کے روزے رکھنے پر پابندی عائد کر دی
بھارت میں 23 سال کے دوران شوگر کے مریضوں میں 123 فیصد اضافہ
پیر 15 جون 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 15 جون 2015 کی قومی خبریں
چشتیاں، قصورداراں میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا
میاں چنوں،غربت سے تنگ با پ کی اپنے دو بچوں سمیت زیلی گولیاں کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش
مسلم لیگ ن عوامی اقدار کی پاسداری کیلئے خدمت خلق میں مصروف ہے ،وزیر اعظم دن رات عوامی مسائل کے حل کیلئے ..
رمضان وفاداری کا مہینہ ہے، روزہ بندوں کو اللہ کا وفادار بناتا ہے،سید محمد اقبال
کراچی چیمبر اورآئی پی آر کے زیراہتمام وفاقی و صوبائی بجٹ پر بحث
مسلم لیگ کے زیر اہتمام لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو، ٹنڈوالہیارسکھر سمیت دیگر شہروں میں مظاہرے
پیر 15 جون 2015 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 15 جون 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ
-
اسلامی یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف اسلامی کلچر مصر کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایم اے جناح یونیورسٹی کراچی میں داخلوں کا فال 2015 سیشن شروع ہوگیا
-
صوبہ بھر میں 670 سے زائد پرائیویٹ کالجز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا
-
پیف پارٹنر سکولوں کا اجلاس کل منعقد ہوگا
-
پارٹنر سکولوں کے ماہانہ واجبات میںآ ئندہ مالی سال سے سو روپے فی طالب علم اضافہ کیا جائیگا‘ انجینئر قمر الاسلام راجہ
پیر 15 جون 2015 کی زراعت کی خبریں
فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے سونایوریاکی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
تصد یق شد ہ بیجوں کی کا شت سے دو گنا پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، ز رعی ما ہر ین
رایااورسرسوں کے کا شتکار فصل کوبیماریوں کے حملہ سے بچائیں ،ز رعی ماہر ین
زرعی ما ہر ین کی دھنیاکی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت
پانی کے بہتر نکاس والی میرازمین بھنڈی کی کاشت کیلئے موزوں ہے، زرعی ماہرین
کاشتکار پانی کے استعمال میں بہتر حکمت عملی اپنائیں، زرعی ماہرین
پیر 15 جون 2015 کی کشمیر کی خبریں
پیر 15 جون 2015 کے مضامین
پیر 15 جون 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.