17 July 2015 - Urdu News Archives

جمعہ 17 جولائی 2015 کا اخبار

کراچی : سندھ میں رینجرز کے قیام میں مزید ایک سال کی توسیع ، نوٹیفیکیشن جاری۔

: سندھ حکومت نے رینجرز کے  سندھ میں قیام میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے.  توسیع کے لیے صوبائی وزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی منظوری سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے.  وزیر اعلیٰ سندھ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر منظوری دی. واضح رہے کہ ... مزید