06 August 2015 - Urdu News Archives
جمعرات 6 اگست 2015 کا اخبار
مانسہرہ میں آرمی ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
مانسہرہ میں آرمی ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔عسکری ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں راولپنڈی سے گلگت جاتے ہوئے حادثہ کے شکار ہونے والے پاکستان آرمی کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ائیر ایمبولنس کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا۔ہیلی کاپٹر ... مزید
کراچی : ایم کیو ایم نے بھارتی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا۔ سفارتخانے کی خط کی وصولی کی تصدیق، ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے خط کو غلطی قرار دے دیا۔
اسلام آباد :قومی اسمبلی کا اجلاس، آئین اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
اسلام آباد : پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ، ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) نے تحاریک واپس لینے کا فیصلہ کر لیا
جمعرات 6 اگست 2015 کی اہم خبریں
جمعرات 6 اگست 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
ایشز سیریز چوتھا ٹیسٹ… پوری کینگرز ٹیم 60 پر ڈھیر
9 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکے ‘سب سے زیادہ رنز ایکسٹرا کی مد میں 14 بنے
-
ایشز ٹیسٹ‘سٹورٹ براڈ کا قہر آسٹریلوی بلے بازوں کو نیست و نابود کر گیا
انگلش فاسٹ باؤلر نے کیر ئیر بیسٹ 15رنز کے عوض 8کھلاڑیوں کو پویلین کی را ہ دکھائی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی 25 گیندوں پر5 وکٹیں گرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
آسٹریلوی کرکٹر جیمز فاکنر پر 2 سال تک ڈرائیونگ پر پابندی
-
نیشنل بنک نے قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا مینز ٹیم ایونٹ جیت لیا
-
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کے ساتھ پیپسی کو کے زیر اہتمام ”سٹنگ چیلنج میٹ اینڈ گریٹ “ کا انعقاد
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ،کوشش کرتا رہا ہوں مستقبل میں بھی پاکستان میں باکسنگ کی ترقی میں کردار ادا کر سکوں ‘ عامر خان کی میڈیا سے گفتگو
-
کپتان ہوتا تو سرفراز کو ٹیم میں شامل کرتا: یونس خان
جمعرات 6 اگست 2015 کی تجارتی خبریں
اینگرو فرٹیلائزر نے پہلے آئی سی اے پی نیشنل فنانس اولمپیاڈ میں فتح کا تاج اپنے سر کرلیا
لاہورسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں36ارب57کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ
خسارے میں چلنے والے 9پاور پلانٹس بند کردئیے جائیں یا موثر ضابطہ وضع کیا جائے ‘ نیپرا کا حکومت کو مشورہ ..
گورنمنٹ پبلک اینیلسٹ کی تجزیاتی رپورٹ ‘قصور سے اشیائے خوردونوش کے 119سیمپلز میں سے 113مضر صحت
پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی ڈیٹا کے الیکٹرانک تبادلے کے لئے معاہدہ طے پا گیا
جمعرات 6 اگست 2015 کی بین الاقوامی خبریں
متحدہ پر مشکل وقت میں رابطہ کمیٹی کے کچھ ممبران دوسرے ملک فرار ہو گئے ہیں،اگرتمام رابطہ کمیٹی مجھے چھوڑ ..
جنوبی سعودی عرب میں مسجد میں خود کش دھما کہ، 17 افراد جاں بحق
لائن آف کنٹرول سے دراندازی صفر ہوگئی ہے،بھارتی فوج کا اعتراف
افغانستان اورپاکستان طالبان کے خلاف بلاتفریق کارروائی کریں،ایرانی صدر
ایرانی بحری جہازنے امریکی فوجی ہیلی کاپٹرپربندوق تان لی
سعودی عرب خودکش حملہ ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا:عینی شاہد
جمعرات 6 اگست 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 6 اگست 2015 کی قومی خبریں
سند ھ حکو مت کی نااہلی کی وجہ سے دریا ئے سند ھ میں طغیا نی کی وجہ سے سند ھ ڈوب رہا ہے، مولانا تاج ناہیوں ..
بھارت اور نیٹو کی افواج کو ملک پر قبضے کی دعوت دینے والوں کے حب الوطنی کے دعوے سمجھ سے بالاتر ہیں، مہاجر ..
سندھ ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے وائس چیئرمین محمد نواز چانڈیو کا حفاظتی بند گھلیا ن ، جامشورو فرنٹ ..
ندیم بھٹو کو جنرل سیکریٹری بنایا جانا خوش آئند فیصلہ ہے، نسیم دیشان
ندیم بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی ترقی حاصل کرے گی، شاہد سنگھور
لیاری گینگ وار کے اہم کردار نور محمد عرف بابا لاڈلا کے اہل خانہ کی بابا لاڈلہ کی ہلاکت کی تردید
جمعرات 6 اگست 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 6 اگست 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
ورچوئل یونیورسٹی میں حیاتیاتی تحقیق کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد،پاکستان بھر سے 22 یونیورسٹیوں کے نمائندگان کی شرکت
-
موبی لنک اور لمزکے درمیان ملک میں انٹری پرینیوریل ایکو سسٹم کے فروغ کے لیے شراکت داری کا قیام
لمز سینٹربرائے انٹری پرینیورشپ میں ٹیلی کام کمپنی نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو’میک یور مارک‘ اقدام کے تحت مشاورت اورروزگارفراہم کرے گی
-
سمندری کیمپس میں ایم فل سمیت چار ماسٹرز کلاسز کا اجراء کیا جا رہا ہے‘پرنسپل پروفیسر اورنگزیب
-
ریاضی میں حالیہ پیش رفت پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
-
پاکستان کے ساتھ تعلیم اور دیگر شعبوں میں وسیع تر تعلقات کے خواہاں ہیں، امریکی ریاست آئیوا کے گورنر ٹونی برانسٹیڈ کی پاکستان کے قونصلر جنرل فیصل نیاز ترمذی سے ملاقات میں گفتگو
-
کامسیٹس کے سٹاف اورطلباء کا قومی اسمبلی کا دورہ،ایوان کی کارروائی دیکھی
جمعرات 6 اگست 2015 کی زراعت کی خبریں
جمعرات 6 اگست 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 6 اگست 2015 کی موسم کی خبریں
جمعرات 6 اگست 2015 کے مضامین
-
کھلی پاکستان دشمنی ‘ الطاف نے حدیں پار کردیں!
بھارت اور نیٹو فوج کراچی میں مداخلت کریں‘ الطاف کی ہرزہ سرائی۔۔۔ قوم بھارت کو پکارنے والے نام نہادلیڈر کو معاف نہیں کرے گی ‘ عسکری تجزیہ نگار
-
دیہی علاقوں کے طلبہ وطالبات کی نمایاں پوزیشن
ہر سال کی طرح اس سال بھی متوسط گھرانوں کے ذہین طلبہ وطالبات نے میٹرک بورڈ کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاکیونکہ ان میں سے اکثریت ایسے بچوں کی ہے جو بنیادی سہولتوں ..
جمعرات 6 اگست 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.