24 August 2015 - Urdu News Archives
پیر 24 اگست 2015 کا اخبار
وفاقی کابینہ کا اجلاس، بھارت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا ۔ وفاقی حکومت نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے۔پی ایم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیرا عظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ... مزید
پیر 24 اگست 2015 کی اہم خبریں
پیر 24 اگست 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
باکسنگ کو فروغ دینے کیلئے عامر خان کے تجربے اور مہارت سے استفادہ کرینگے ، پاکستانی باکسرز کو جدید تربیت دینے کے حوالے سے عامر خان سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا،پاکستان میں باکسنگ سمیت ہر کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی معروف باکسر عامر خان سے ملاقا ت میں گفتگو
شہباز شریف پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کیلئے مثبت کام کر رہے ہیں ، عامر خان
-
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن پر تنزلی
جنوبی افریقا کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن برقرار
-
سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا کو اپنی ریٹائرمنٹ کے اگلے ہی روز برطانیہ میں سری لنکا کا سفیر بننے کی پیشکش کر دی گئی
-
کرکٹ بورڈ کے نقش قدم چلتے ہوئے ہاکی کے عالمی مقابلوں کیلئے ملک سے باہر وینیو تلاش کیا جائے ٗ خواجہ محمد جنید
-
آئی سی سی پاک بھارت سیریز کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر سکتی ‘ ظہیر عباس
پاکستانی ٹیم کا شمار دنیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا ہے،اس کی کارکردگی بہتر ہوگی تو سب اس کی طرف آئیں گے
-
کرکٹ کے میدانوں مین گزرے لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے: کمارسنگاکارا
پیر 24 اگست 2015 کی تجارتی خبریں
صرف ایک روز میں امریکی ڈالرکی قدرمیں دو روپے تین پیسے کااضافہ
رواں سال پاکستان میں کاٹن انڈسٹری کے معاشی بحران کاشکارہونے کیساتھ روئی ،پھٹی کی قیمتوں میں ریکارڈمندی ..
کے ایس ای میں غیر معمولی مندی ،کے ایس ایس 100 انڈیکس 1419 پوائنٹس کی تاریخی کمی سے 3ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا
ڈالر104روپے سے تجاوز کر گیا ،روپے کی ویلیو ڈالر کے مقابلے میں کم ہونے سے ملکی قرضو ں میں اربو ں روپے کا ..
مقامی مارکیٹ میں اشیائے خورد و نوش کے ریٹ
سیب گولڈن کی قیمت 60ر وپے فی کلو تک ر ہی
پیر 24 اگست 2015 کی بین الاقوامی خبریں
کالعدم دہشت گرد تنظیم جنداللہ کا سربراہ ابو حذیفہ افغانستان میں ہلاک
امریکی صحافی مارک سہگل بے نظیر قتل کیس میں شہادت ریکارڈ کرانے کیلئے آمادہ ، (پرسوں یو لنک کے ذریعے کمشنر ..
اسرائیلی حکومت نے تین سال میں تین بار ایران پر حملہ کا منصوبہ بنایا مگر عین وقت پر امریکہ سے ناراضگی ..
قومی سلامتی مشیروں کی سطح پر مذاکرات سبوتاژ کئے جانے کے باوجود پاکستان کا ڈی جی رینجرز اور ڈی جی بی ایس ..
`سنگاکارا کو سفارتی عہدے کی پیشکش`
سعودی عرب میں سینماؤں پر کوئی پابندی نہیں، فہد التمیمی
پیر 24 اگست 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 24 اگست 2015 کی قومی خبریں
کمانڈ اینڈکنٹرول سینٹر سے مجرمانہ سرگرمیوں کی نشاندہی ہونے کے ساتھ ساتھ ٹریفک نظام میں بہتری آتی ہے ..
خانپورکے قریب انڈس ہائی وے پرمسافرکوچ الٹ گئی،خاتون جاں بحق،25 سے زیادہ زائد زخمی
سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین کا پشاور کا دورہ ، دہشت گردی سے نمٹنے اور شہریوں کو خدمات ..
اٹک ،سانحہ شادی خان خفیہ اداروں کا سرچ آپریشن ،اہلسنت الجماعت کے دو مقامی رہنماگرفتار، نامعلوم مقامات ..
حکومت سندھ تمام تر وسائل استعمال کرتے ہوئے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، وزیر بلدیات ..
اساتذہ قوموں کے مستقبل کے ضامن ہیں ،اساتذہ کواحترام دیکرہی معاشرے میں سدھار قائم کرسکتے ہیں
پیر 24 اگست 2015 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 24 اگست 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات میں چالیس کالجز کا نتیجہ صفر رہا، بورڈ نے صفر نتائج دینے والے کالجز کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
`پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مقالہ نویسی مقابلوں کا انعقاد `
-
` وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کا تعزیتی پیغام`
-
13 جامعات کے وائس چانسلرز کو تبدیل کرنے کے فیصلے کے پیش کمیٹی تشکیل دیدی
-
امریکہ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہا ہے ‘ رچرڈ اولسن
-
نارنگ منڈی ،سبق نہ آنے پر ٹیچر کے مبینہ تشدد سے دوسری جماعت کا طالبعلم معذور، والدین کا احتجاج
پیر 24 اگست 2015 کی کشمیر کی خبریں
پیر 24 اگست 2015 کی موسم کی خبریں
پیر 24 اگست 2015 کے مضامین
پیر 24 اگست 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.