06 September 2015 - Urdu News Archives

اتوار 6 ستمبر 2015 کا اخبار

افواجِ پا کستان اندرونی اور بیرونی چیلنجز خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں ، آرمی چیف، روایتی جنگ ہو یا ..

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے مسلح افواج کسی بھی قسم کی بیرونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، دشمن نے اگر کبھی بھی چھوٹے یا بڑے پیمانے پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے اس کی ناقابلِ برداشت قیمت ادا کر نی پڑے گی ،سانحہ پشاور میں ملوث زیادہ تر دہشت گرد اپنے ... مزید

اتوار 6 ستمبر 2015 کی اہم خبریں

افواجِ پا کستان اندرونی اور بیرونی چیلنجز خطرات سے نمٹنے کی بھرپور ..

افواجِ پا کستان اندرونی اور بیرونی چیلنجز خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں ، آرمی چیف، روایتی جنگ ہو یا غیر روایتی ،کولڈسٹارٹ ہویاہاٹ سٹارٹ ہم تیا ر ہیں،دشمن نے اگر کبھی بھی چھوٹے یا بڑے پیمانے پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے اس کی ناقابلِ برداشت قیمت ادا کر نی پڑے گی ،سانحہ پشاور میں ملوث زیادہ تر دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ، ریاست کی بالا دستی قائم ہو گئی ہے،کراچی اور بلوچستان میں بھی سول اورملٹری کوششوں سے امن قائم کرنے میں بہت حد تک کامیابی ہوئی ہے ، عمل منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا، افغانستان کی بگڑتی ہو ئی صورتحال پر تشویش ہے، افغانستان کے ساتھ ہمارا تاریخی اور خون کا رشتہ ہے، اس رشتے کو کوئی بھی طاقت توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی ،افواجِ پاکستان ملک کے نوجوانوں کے جنون او ر جذبے کے ساتھ کھڑی ہیں، کشمیر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے ، وقت آن پہنچا ہے مسئلہ کشمیر ، کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق حل ہو، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا یومِ دفاع پاکستان 2015 ء کے موقع پر خطاب