08 October 2015 - Urdu News Archives

جمعرات 8 اکتوبر 2015 کا اخبار

اسلام آباد : بھارت خود گائے کا گوشت فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، مسلمانوں کو ظلم کا نشانہ نہیں بنانا چاہئیے، ..

: میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ بھارت گائے کا گوشت فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے اور بڑے گوشت کی بر ٓمدات گائے کو ذبح کیے بغیر ممکن نہیں ہے، بھارت میں گائے کے گوشت کو جواز بنا کر مسلمانوں کو نشانہ بنانا  اور ظلم کرنا ٹھیک نہیں۔ ... مزید

جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی اہم خبریں

جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی تصاویر

جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی کھیلوں کی خبریں

جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی کشمیر کی خبریں