08 January 2016 - Urdu News Archives

جمعہ 8 جنوری 2016 کا اخبار

اعلی سول اور ملٹری قیادت کا پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہنے کا فیصلہ

اعلی سول اور ملٹری قیادت نے بھارتی فضائیہ کے پٹھان کوٹ میں واقع اڈے پر حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس عزم کو دہرایا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے بھارت کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ... مزید