12 April 2016 - Urdu News Archives

منگل 12 اپریل 2016 کا اخبار

عالمی برادری دہشت گردوں کے معاونت کاروں کو روکے: آرمی چیف کا مطالبہ

آرمی چیف نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری دہشت گردوں کے معاونت کاروں کو روکے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں۔ آپریشن ضرب عضب صرف ایک آپریشن نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے۔ دہشت گردوں، انتہاء ... مزید