13 April 2016 - Urdu News Archives
بدھ 13 اپریل 2016 کا اخبار
آرمی چیف کی زیر صدارت کراچی میں سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ،پاک فوج کے سربراہ کا ایئر وار کورس کے اساتذہ شرکاء اور ..
:آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لینگے، آپریشن کا مقصد کراچی کو دہشت سے پاک اور پر امن شہر بنانا ہیتاکہ لوگ بلاخوف و خطر کاروبار کرسکیں اور منظم انداز میں زندگی گزار سکیں،کراچی ... مزید
بدھ 13 اپریل 2016 کی اہم خبریں
بدھ 13 اپریل 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل9 : ممبئی انڈینز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی
-
’’ڈیف اینڈ ڈمپ‘‘ کرکٹ ٹورنامنٹ، سمبڑیال نے سیالکوٹ کو شکست دے دی
-
پی سی بی کا پاکستان کپ میں ٹیموں کے اسکواڈ کو پندرہ رکنی سے سولہ رکنی کرنے کا فیصلہ
سولہواں کھلاڑی انڈر 19ہوگا ،ہر میچ کے دوران ایک انڈر 19کھلاڑی کو کھلانا لازم قرار دیدیا گیا
-
فاسٹ باؤلر محمد عامر نے 24ویں سالگرہ منائی
دوست احباب کی جانب سے محمد عامر کو مبارکباد کے پیغامات موصول 2009میں انگلینڈ کے خلاف اوول میں ٹی 20میچ سے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا، سپاٹ فکسنگ میں پانچ سال ..
-
ڈی سی او لاہور 24 ویں نیشنل کراٹے چیمپئن شپ 2016ء کے پہلے روز دلچسپ مقابلے
انفرادی کاتا میں واپڈا کے اسرار الحق نے مسلسل تیسری بار گولڈ میڈل حاصل کیا
-
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں میزبان بھارت کیخلاف اپنی ٹیم کی شکست کا ذمے دار خود کو قرار دیا
جب ہمیں تین گیندوں پر دو رنز درکار تھے ،میں اور مشفیق وکٹ پر موجود تھے تو ہم نے ایک لمحے کیلئے بھی نہیں سوچا تھا ہم نہیں جیت سکتے
بدھ 13 اپریل 2016 کی تجارتی خبریں
علاقائی تجارت میں اضافے کے ذریعے عالمی تجار ت میں مندی کو دورکیا جا سکتا ہے ٗخرم دستگیر خان
سگریٹ سمگلنگ سے قومی خزانہ کو سالانہ20 ارب کا نقصان
پٹرول کی ماہانہ کھپت کا نیا ریکارڈ،مارچ میں 5لاکھ 53ہزار 253ٹن استعمال،کھپت 23فیصد بڑھ گئی
وارد ٹیلی کام اور i2کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ کا اعلان ، جدیدٹیکنالوجی تک رسائی مزید آسان
وارد ٹیلی کام اور i2کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ کا اعلان ، جدیدٹیکنالوجی تک رسائی مزید آسان
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی کارحجان رہا
بدھ 13 اپریل 2016 کی بین الاقوامی خبریں
بھارت، پٹھانکوٹ ائیر بیس حملہ، تحقیقاتی افسر کی اہلیہ دم توڑ گئیں
وائی فائی کنکشن کی چوری 'حرام' ہے: چئریٹی آفئیرز دبئی
ترکمانستان میں شہریوں کو ورزش کی ہدایت،ایک ماہ پر مشتمل مہم کا آغاز
سعودی عرب کی مذہبی پولیس کے اختیارات میں کمی کردی گئی
مصر سے سعودی عرب کو جزیروں کی واپسی کا مخالف نہیں،اسرائیلی وزیراعظم
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
بدھ 13 اپریل 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 13 اپریل 2016 کی قومی خبریں
لاہور پریس کلب لائبر یری کمیٹی کے زیر اہتمام نامور مترنم شاعرہ منور سلطانہ بٹ کے اعزاز میں "ایک شام "کا ..
پی پی ایچ آئی کی بدولت صوبے میں بنیادی مراکز صحت فعال ہو گئے، مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو
ہنگول نیشنل پارک اور ملحقہ علاقوں میں غیرقانونی شکار روکنے کے لئے محکمہ کی بھرپور مدد کریں گے،سیکریٹری ..
واپڈا ٹیم کا بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، مقدمات درج
ڈاکو شہری سے نقدی ،موبائل فون و موٹر سائیکل چھین کر فرار
نارنگ منڈی ،خستہ حا ل مکان کی چھت گرنے سے کمسن بچہ جاں بحق ،ماں سمیت چار بچے شدید زخمی
بدھ 13 اپریل 2016 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 13 اپریل 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم ایس مینجمنٹ سائنسسز کا تحریری امتحان اور انٹرویو کا انعقاد 18 اپریل کو ہوگا
-
پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کے زیر اہتمام ورکشاپ
-
سرکاری سکولوں میں” مار نہیں پیار “ کی پالیسی پر عملدر آمد کرانے کیلئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور
-
حکومت پنجاب ، ایم پی اے جہانگیر خانزادہ اور ڈی سی او اٹک کی عدم توجہی ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بہبودی کی 250طالبات کیلئے ایک استانی تعینات ، حکومتی ماڈل سکول کی طالبات کا مستقبل تاریک ہونے لگا
بدھ 13 اپریل 2016 کی زراعت کی خبریں
ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے روک دیا
آئرن اور زنک کی زیادہ مقدار کی حامل گندم کی نئی اقسام کی تیاری آخری مراحل میں داخل
کپاس کا انتہائی اعلیٰ معیار کا تصدیق شدہ بیج پنجاب سیڈ کارپوریشن کیتمام مراکز اور رجسٹرڈ ڈیلرز کو فراہم ..
گندم مکمل طور پر پک کر تیار ہونے تک اس کی کٹائی شروع نہ کی جائے، محکمہ زراعت
رواں ماہ کپاس کی کاشت کے ضمن میں کھیلیوں سے کھیلیوں کا فاصلہ اڑھائی فٹ تک رکھنے کی ہدایت
گندم کی کٹائی کے بعد زمین کو نقصان سے بچانے اور نئی فصل کی کاشت کیلئے تیارکرنے کی غرض سے محکمانہ سفارشات ..
بدھ 13 اپریل 2016 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 13 اپریل 2016 کی موسم کی خبریں
بدھ 13 اپریل 2016 کے مضامین
بدھ 13 اپریل 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.