12 June 2016 - Urdu News Archives

اتوار 12 جون 2016 کا اخبار

فلوریڈا کے کلب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50ہوگئی ‘60کے قریب زخمی ہیں‘اورلینڈو کے میئرنے شہرمیں ایمرجنسی نافذکردی

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے زائدہوگئی ہے جبکہ 60کے قریب زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔اورلینڈو میں پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ "پلس اورلینڈو" کلب میں پیش آیا جو کہ ہم جنس پرستوں ... مزید