16 July 2016 - Urdu News Archives
ہفتہ 16 جولائی 2016 کا اخبار
تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں شریک فوج کے اعلیٰ افسران سمیت 2,839 سپاہیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ہزاروں ججوں کو برخاست ..
ترک وزیر اعظم بینالی یلدرم نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں شریک اعلیٰ افسران سمیت 2,839 سپاہیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ملک بھر میں 2745 ججوں کو برخاست ... مزید
سکینڈلزکے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کو ملتان میں قتل کردیا گیا
ترکی میں فوجی کی اقتدار پر قبضے کی کوشش، ہلاک ہونیوالوں کی تعداد200سے زیادہ ہوگئی ‘سینکڑوں زخمی ‘ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے :ترک ذرائع ابلاغ
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی اہم خبریں
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
اسد شفیق نمبر 6 پر 2500ٹیسٹ رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے
-
لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا اختتام، پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگ میں 8 وکٹیں کھو کر 214 رنز بنا لیے
-
گیند بازی کے بعد یاسر شاہ کا بلے بازی میں جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، لارڈز ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کا بہترین اسکور بنا لیا
-
اسد شفیق ایک رن کے فرق سے 26سالہ پرانا ریکارڈ برابر کرنے سے محروم رہ گئے
-
ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے
-
محمد حفیظ پریکٹس میچز کے بعد لارڈز ٹیسٹ میں بھی فیل
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی تجارتی خبریں
چین کے سونے کی پیداوار کے سب سے بڑے ژائی جن مائننگ گروپ کے منافع میں 60.48فیصد کی کمی
حکومت انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 68میں نئی ترمیم کو واپس لے ، ترمیم سے ملک میں پراپرٹی کاروبار متاثر ہو ..
مئی کے دوران ملکی صنعتی مصنوعات کی فروخت میں 1 فیصد کمی ہوئی،کینیڈا
چین کی بہتر اقتصادی رپورٹ،ایشیاء کی اکثر ابھرتی کرنسیوں کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں 1.3 فیصد اضافہ
جون کے دوران 97.7 ارب یوان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر فروخت کئے ،چائنہ بینک
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی بین الاقوامی خبریں
امریکہ فتح اللہ گولن کیخلاف مقدمہ چلائے یا ہمارے حوالے کرے، بغاوت کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ترک ..
انقرہ میں محصور پاکستانیوں کو ملک واپس پہنچانے کیلئے ترکش ائیرلائن نے 4 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان ..
امریکہ نے ترکی سے فتح اﷲ گولن کے بغاوت میں ملوث ہو نے کے ثبوت مانگ لیے
ترکی نے یونان بھاگ جانے والے فوجیوں کی واپسی کامطالبہ کر دیا
بغاوت کرنے والے غدار اور دہشت گرد ہیں، ان سب کا قلع قمع کر دیا جائے گا: ترک وزیراعظم
سعودی فوجی نے ساتھی فوجیوں کی زندگیاں بچانے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی قومی خبریں
23,22,21 اکتوبر کو جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کا تاریخی اور ریکارڈ ساز اجتماع عام ہوگا ،امیر جماعت اسلامی ..
پنجگور ،گاڑی الٹنے سے چار افرادزخمی
تربت ،نامعلوم مسلح افراد نے بی این پی کے مرکزی پروفیشنل سیکرٹری کے بیٹے کو ساتھی سمیت اغواء کرلیا
باباکوٹ تھانے سے فرار ہونے والے 2قیدیوں کو گرفتار کرلیا گیا
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں، پتنگ بازوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،17 گرفتار
بھارت بے گناہ کشمیریوں کا خون بہاکر پرُامن تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتا،برجیس طاہر
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی تعلیم کی خبریں
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی زراعت کی خبریں
محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے پوٹھوار میں زیتون کے پودوں کی مفت فراہمی مہم جار
کاشتکار بہتر پیداوار کیلئے مکئی کی کاشت 15 اگست تک مکمل کر لیں،محکمہ زراعت پنجاب
کپاس کی فصل پر 15اقسام کے حشرات کا حملہ ہوسکتا ہے، زرعی ماہرین
کا شتکا ر جنتر کی کا شت کیلئے د ر میا نی قسم کی ز مین کا انتخا ب کریں ،ز ر عی ما ہر ین
کلر ا ٹھی اور سیم ز دہ ز مین میں دا ل ما ش کی کا شت غیر موزو ں ہے،زرعی ماہرین
سورج مکھی کے کا شتکا ر فصل کی بر د اشت بروقت کریں ،ز رعی ماہرین
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
چین ، کئی صوبوں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا امکان
عوام کو سیلاب ،لینڈسلائیڈنگ سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا،فاٹا،اسلام آباد،بالائی پنجاب اور کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
ہفتہ 16 جولائی 2016 کے مضامین
-
جب یوسف رضا گیلانی اور شاہ محمود ” چپ شاہ “ بن گئے
بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس میں عید کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قبل ازیں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی قیادت یہ اعلان بھی کرچکی ہے کہ دونوں پارٹیاں ایک کنٹیسز کی سوار ..
-
بنگلہ دیش کی داخلی صورتحال اور پاکستان پر الزام تراشی
26 نومبر2008 ء کو ممبئی میں ہوٹلوں پر ہونیوالا حملہ بھی موضوع میں شامل تھا۔ تاہم سی این این کی طرف سے بار بار ایک ہی بات پر زور دیا جاتا رہا کہ بنگلہ دیش ایک سیکولر ملک ہے تو وہاں اسلامی انتہا پسند کیسے ..
ہفتہ 16 جولائی 2016 کے اردو کالمز
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی تصاویری گیلریز
ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.