19 July 2016 - Urdu News Archives

منگل 19 جولائی 2016 کا اخبار

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان حریت پسند کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے خلاف احتجاج جاری-غاصب ہندوستانی فوج کی فائرنگ ..

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان حریت پسند کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے خلاف احتجاج جاری ہے -غاصب ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی معصوم کشمیری بچی دم توڑ گئی جس کے بعد گزشتہ 11 روز سے جاری جھڑپوں میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 3500 سے زائد زخمی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ... مزید

منگل 19 جولائی 2016 کی اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ..

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں نے انسانیت پر ایمان رکھنے والے لوگوں کو شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا،بھارت نے اپنے مظالم سے اہل کشمیر کی تین نسلوں کو ناراض کیا ہے۔ بھارت کو اب فیصلہ کرنا ہے کہ اپنے ہاتھ مظلوموں کے لہو سے مزید رنگنے ہیں یا اہل کشمیر کے اس حق کو تسلیم کرنا ہے جس کا وہ اقوام عالم کے سامنے اعتراف کر چکا ہے،بھارت کو اندازہ ہونا چاہیے کہ وہ لوگوں کے ذہنوں پر تالے لگا سکتا ہے اور نہ ان کی آواز کو دبا سکتا ہے،بھارت کو تاریخ پر نظر ڈالنا اور یہ سمجھنا ہو گا کہ جب عوام ارادہ کر لیں تو ہتھیار ان کا راستہ نہیں روک سکتے،پاکستان آزمائش کی ہر گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، اہلِ کشمیر کے ساتھ پاکستان کا تعلق ہمہ جہتی ہے،کشمیریوں سے ہمارا رشتہ مذہبی، تہذیبی اورانسانی ہی نہیں ،یہ انسانی لہو کا رشتہ ہے، پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا اور ہر سفارتی ،سیاسی اورانسانی حقوق کے محاذ پر ان کا مقدمہ لڑا جا ئے گا

منگل 19 جولائی 2016 کی کھیلوں کی خبریں

منگل 19 جولائی 2016 کی تعلیم کی خبریں