29 August 2016 - Urdu News Archives
پیر 29 اگست 2016 کا اخبار
بھارت نے بلوچستان میں کسی قسم کی سازش کی یا غیر ریاستی عناصر کو استعمال کرنے کی کوشش کی تو چین مداخلت کرے گا۔ پاکستان ..
چین کے تھنک ٹینک نے خبردارکیا ہے کہ اگر بھارت نے بلوچستان میں کسی قسم کی سازش کی یا غیر ریاستی عناصر کو استعمال کرنے کی کوشش کی تو چین مداخلت کرے گا۔ بین الاقوامی تعلقات کے چینی انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہوشش ہنگ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ... مزید
پاناما لیکس : تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف سپریم کورٹ درخواست دائرکر دی: درخواست میں وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز، داماد کیپٹن صفدر، صاحبزادی مریم نواز، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سیکریٹری داخلہ، قومی احتساب بیورو ، وزارت قانون اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو فریق بنایا گیا ہے
پاک چین اقتصادی راہداری خطے کیلئے امید کی کرن ہے۔وزیراعظم نوازشریف
سپریم کورٹ:فوجی عدالتوں سے سزایافتہ16 دہشتگردوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد
پیر 29 اگست 2016 کی اہم خبریں
پیر 29 اگست 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
انضمام الحق کو آؤٹ کرنا سب سے مشکل تھا:شعیب اختر
-
قومی ٹی 20- کرکٹ کپ میں پشاور نے اسلام آباد کو36 رنز سے شکست دیدی
پشاور ٹیم کے صہیب مقصود کو مین آف دی میچ قرار یدیا گیا
-
مائیکل وان نے سرفراز احمد کو موجود دور کا بہترین وکٹ کیپر بلے باز قرار دے دیا
-
مصباح الحق کمال کے کرکٹر ہیں، انگلش ٹیم کا ہر کھلاڑی ان کی بے حد عزت کرتا ہے: معین علی
-
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، اختتامی تقریب دوران اردو سوالات پر انگریزی میں جواب دینے پر احمد شہزاد پر شدید تنقید
-
پی سی بی کے زیراہتمام قومی ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ5ستمبرسے ملتان میں شروع ہوگا،نامورقومی کرکٹرز شریک ہوں گے
پیر 29 اگست 2016 کی تجارتی خبریں
سید محمود غزنوی کو کٹاربند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
چینی کارساز کمپنی بی وائی ڈی کو رواں سال کے پہلے 9ماہ میں91فیصدمنافع متوقع
فیصل آباد، اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے پر 13دکانداروں کو جرمانہ
تاجر برادری کاروبار میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے اینٹی کرپشن قوانین کی پابندی یقینی بنائے۔ عاطف اکرام ..
دنیا سے غربت کے خاتمے کیلئے سالانہ پانچ کھرب ڈالر خرچ کرنا ہونگے ،میاں زاہد
زونگ پاکستان کے سب سے بڑے ملٹی پلیکس سینماء کا آفیشل ٹیلی کام پارٹنر بن گیا
پیر 29 اگست 2016 کی بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی میں شدیدبارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں
امریکہ کا گوانتانا موبے جیل میں قید پاکستانی قیدی محمد احمد ربانی کو رہا کرنے کا فیصلہ
بھارت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا الزام لگا دیا
ہانگ کانگ میں ہر سال ایک ہزار پاکستانی غیر قانونی طریقوں سے داخل ہوتے ہیں،ہانگ کانگ کے امیگریشن کے ادارے ..
بھارت کا پاکستان پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام
سیاح خواتین سکرٹ پہننے سے گریز کریں ٗبھارتی وزیر ثقافت
پیر 29 اگست 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 29 اگست 2016 کی قومی خبریں
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تمام منتخب بلدیاتی نمائندوں بشمول مئیراورڈپٹی مئیرکے نوٹیفکیشن ..
نومولود بچوں کے اغوااور فروخت کیس میں محکمہ صحت کی کارروائی
پشاور، چغل پورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایس آئی سپیشل برانچ کوقتل کردیا
کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت سرکار نے کراچی اور بلوچستان میں تخریب کاری شروع کر دی ،میاں امجد ایڈووکیٹ
انتہاء پسندی، دہشت گردی اور داعش جیسے فتنوں کے خاتمے اور عالم اسلام کے مسائل کے حل کیلئے پاکستان اور ..
سیاستدان احتجاجی پروگراموں اور کنٹینر دھرنوں سے لاہور کا پر امن کاروباری ماحول خراب کرنے سے اجتناب ..
پیر 29 اگست 2016 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 29 اگست 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالا نہ امتحانات 2016ء کے نتائج کا اعلان
بی ایس سی کی تینوں پوزیشنوں پر طالبات بازی لے گئیں ،بی اے میں پہلی پوزیشن لڑکے نے ،دوسری اور تیسری پوزیشن لڑکیوں نے حاصل کی کامیابی کا تناسب 37.66 فیصد رہا، پوزیشن ہولڈرز ..
-
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالا نہ امتحانات 2016ء کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 37.66 فیصد رہا، پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی
-
’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے تحت صوبہ بھر میں اربوں روپے کی لاگت سے 25 ہزار سے زائد اضافی کمرے تعمیر کئے جائینگے،پہلے مرحلے میں 10 ہزار سے زائد اضافی کمروں کی تعمیر کا پروگرام بنایا گیا ہے، آغاز جنوبی پنجاب سے کیا جائے گا
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
-
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں داخلوں کے موقع پر طلبہ تنظیموں کو کیمپ لگانے پر پابندی عائد کر دی
-
جامعہ پشاور کے ایڈوانس سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس
-
انجمن شوریٰ دارالعلوم اسلامیہ رحمانیہ کے اجلاس میں دارالعلوم کے مختلف امور پر غور
پیر 29 اگست 2016 کی زراعت کی خبریں
شلجم کی بروقت کاشت سے بہتر پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، ماہرین زراعت
پالک کےکاشتکاروں کو بہتر پیداوار کیلئے بروقت آبپاشی کی ہدایت
کاشتکاروں کو کما د کی فصل کو سہہ اور چوہوں سے بچانے کیلئے فوری طورپر ان کے بلوں میں ایلومینیم فاسفائیڈ ..
کپاس کی چنائی کے بعد ذخیرہ کے وقت نمی کاتناسب 10فیصد سے زیادہ نہ ہونے دیں، ماہرین
حکومت پنجاب نے زرعی تر قی اورچھو ٹے کسا نوں کی بہتری کے لییتاریخی اقدامات کئے ہیں،ملک رشیداحمدخاں
پیر 29 اگست 2016 کی کشمیر کی خبریں
پیر 29 اگست 2016 کے مضامین
-
تقسیم برصغیر کے ایجنڈے کی تکمیل کی جنگ
آزاد کشمیر کی سرحد پر بھارت کی طرف سے دانستہ طور پر جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ گذشتہ برس بڑی شدت اور تواتر کے ساتھ جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں آزاد جموں و کشمیر کے بیسیوں شہری جام شہادت نوش کر گئے درحقیقت ..
-
افغانستان میں امن کا خواب
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ جب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوتاامن کا قیام یہاں بھی نا ممکن ہے ۔ پاکستان اس وقت سخت دہشتگردی کا شکار ہے اور اس دہشت گردی کی جڑیں افغانستان میں ہیں جس پر بھارت کے ایما ..
-
الطاف کا چیلنج حکومت کا کڑا امتحان
گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے مشتعل کارکنوں نے کراچی پریس کلب پر شدید پتھراوٴ کرنے کے بعد میڈیا ہاوٴسز پر حملہ کر کے کارکنوں پر تشدد کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ کئی گاڑیاں اور موٹر سائیکل نذر آتش کرنے کے ..
-
مخدوم جاوید ہاشمی کانیا اعلان
سیاست کا بازار پھر گرم ہو گیا ہے۔ ایک طرف پانامہ لیکس کے ٹی او آرز کا ہنگامہ ہے تو حکومت نے بلدیاتی سربراہوں کے الیکشن کا ڈول ڈال دیا ہے۔ شاید حکومت کو امید ہو گئی کہ اب جوڑ توڑ کا سلسلہ اس طرح شروع ..
پیر 29 اگست 2016 کے اردو کالمز
-
ایم کیو ایم:کٹھ پتلیوں کا بے ہنگم ناچ
(قمر الزماں خان)
-
آٹھ سات، آٹھ سات
(شاہنواز سرمد)
-
”پاکستان جہنم نہیں ہے“
(اظہر تھراج)
-
نواز شریف ملک بچاؤایم کیو ایم پر پابندی لگاؤ
(میر افسر امان)
-
خدارا کسی کی تو سن لیں !
(محمد عرفان ندیم)
-
اللہ ! میں صبر کروں گی
(حافظ ذوہیب طیب)
-
لاپتہ بچے ۔۔ کیا ہم کسی سازش کا حصہ بن رہے ہیں ؟
(سید بدر سعید)
-
فراز کی کچھ یادیں کچھ باتیں
(یونس مجاز)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.