07 September 2016 - Urdu News Archives

بدھ 7 ستمبر 2016 کا اخبار

عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لیکر ملک چلانے والی نون لیگ کی وفاقی حکومت نے اربوں روپے مالیت کی 35 ہائی سیکیورٹی گاڑیاں ..

عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لیکر ملک چلانے والی نون لیگ کی وفاقی حکومت نے اربوں روپے مالیت کی 35 ہائی سیکیورٹی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔جبکہ حال ہی میں عالمی بنک نے پاکستان کے لیے65کروڑ ڈالرقرض دینے کی منظوری دی ہے-وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ... مزید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے، بھارتی فورسزکی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ سے 60 کشمیری زخمی ہوگئے-اسلام آباد اور بارہ مولا میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید -مقبوضہ وادی میں 61ویں روز بھی کرفیو‘91کشمیری جانیں گنواچکے ہیں

سعودی عرب انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے برطانوی حکومت فوری طور پر اسلحے کی فروخت کا عمل بند کردے-برطانوی پارلیمانی کمیٹی کی تجویز،

ہمارے دلوں میں کوئی بغض نہیں، اگر بغض ہوتا تو شاید خیبر پختونخوا میں بھی ہم اپنی حکومت بناتے، لیکن ہم نے سب کے مینڈیٹ کا احترام کیا-لوگوں نے نوجوانوں کے نام پر نعرے بہت لگائے ، لیکن کام کچھ نہیں کیا ۔ مخالفانہ بیانات کا نوٹس نہیں لیتے، بلکہ عوام نوٹس لیتے ہیں اور کل کراچی کے عوام نے احتجاج کی سیاست مسترد کر دی۔وزیراعظم نوازشریف کا چترال میں خطاب

پاکستان پر کسی قسم کی پابندیاں عائد کرنے کی تجویز زیرِ غور نہیں۔ اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے کہ اسلام آباد کو اپنی سرزمین پر چھپے ہوئے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور انہیں جڑ سے اکھاڑ دینا پاکستان اور افغانستان کے مفاد میں ہے اور امریکا خطے میں امن کا خواہاں ہے۔پاکستان کی حکومت سے مذاکرات میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں پر زور دیتے رہیں گے، ان دہشت گردوں کے خلاف بھی جو پڑوسی ممالک کو نشانہ بناتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹوئزکی پریس بریفنگ

بدھ 7 ستمبر 2016 کی تصاویر

بدھ 7 ستمبر 2016 کی کشمیر کی خبریں