21 September 2016 - Urdu News Archives

بدھ 21 ستمبر 2016 کا اخبار

پاکستان تمام متنازع ایشوز پر بامعنی مذاکرات غیر مشروط طور پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ بھارت کے ساتھ امن اور اچھے ..

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان امن مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے پرتشدد واقعات کی تحقیقات اقوامِ متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ذریعے کروائے ... مزید

بھارت کی قابض فوج  نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے،

جنگی مشقوں کے لیے بند کی گئی شمالی علاقات جات کی فضائی حدود کو تاحال دوبارہ کھولنے کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا گیا- موٹر ویز کو بھی ان مشقوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔شمالی علاقے کی فضائی حدود کھولنے کے بارے میں کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔سول ایوی ایشن حکام‘جمعرات کو صبح پانچ بجے سے شام پانچ بجے شیخوپورہ سے کالا شاہ کاکو تک موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔موٹروے حکام کا اعلامیہ

مسلم لیگ (ن) کا پاکستان تحریک انصاف کے مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ-شہبازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان 24گھنٹے میں دوملاقاتیں- سیاسی صورت حال اور متوقع مارچ پر مشاورت کی گئی۔ حکومت رائے ونڈ مارچ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی اور جلسے کے روز مسلم لیگ ن کے پارٹی دفاتر بند رکھے جائیں گے۔شہبازشریف ‘چوہدری نثار ملاقات میں فیصلہ-عمران خان نے بڑے سیاسی محاذ کیلئے جگہ کا اعلان کر دیا 30 ستمبر کو اڈہ پلاٹ پر ہی جلسہ ہو گا۔ تحریک انصاف

پاکستان اورچین آئرن برادرزہیں،نوازشریف۔۔پاکستان اورچین کا رشتہ نہ ٹوٹنے والارشتہ ہے۔چینی وزیراعظم

بدھ 21 ستمبر 2016 کی تصاویر

بدھ 21 ستمبر 2016 کی تعلیم کی خبریں