24 September 2016 - Urdu News Archives

ہفتہ 24 ستمبر 2016 کا اخبار

بھارت کی 22 ریاستوں میں شورش کا ذمہ دار کون؟ان ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکیں کیوں چل رہی ہیں اور ان کی حمایت کون ..

بھارت کشمیریوں کی جدوجہدآزادی اور اپنے ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے اکثر واقعات کا الزام پاکستان پر عائد کرتا ہے تاہم اگر اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو بھارت کے اس دعوے کی قلعی کھل جاتی ہے۔نئی دہلی میں قائم ساوتھ ایشین ٹیررازم پورٹل کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے مختلف ... مزید

روس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات ‘نئے کیمپ بن رہے ہیں۔ پاکستان سے تعلقات روس کے اپنے مفاد میں ہیں بھارت کے امریکہ کے ساتھ غیر معمولی دوستانہ تعلقات استوار ہو رہے ہیں اور پاکستان اور امریکہ کے تعلقات گزشتہ دہائی سے تناو کا شکار ہیں۔ پاکستان اور روس کے تعلقات بھارت کا امریکہ کی جانب جھکاو کا ردعمل ہیں کیونکہ اس سے خطے کی بین الاقوامی سیاست تبدیل ہو رہی ہے۔مستقبل میں چین کے بعد روس پاکستان کا اہم اتحادی ہو سکتا ہے۔سفارتی ماہرین اور مبصرین دنیا کی بدلتی سیاست کو کیسے دیکھ رہے ہیں خصوصی رپورٹ

سی پیک: اربوں روپے کے سیکیورٹی اخراجات کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا منصوبہ-رقم بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جائے گی-توانائی کے منصوبوں کے لیے حکومت پہلے ہی صارفین سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافی وصول کررہی ہے-وزیر اعظم نواز شریف پلاننگ کمیشن کو اس بات کی اجازت دے چکے ہیں کہ سی پیک کے تمام منصوبوں کی مجموعی لاگت میں ایک فیصد اضافہ کردیا جائے تاکہ سی پیک منصوبوں کی حفاظت کے لیے تشکیل دی جانے والی فوج کی اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے اخراجات پورے ہوسکیں۔رپورٹ

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید-مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کی سخت پابندیوں کے باوجود سری نگر کے مختلف علاقوں میں بھارتی سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں 30 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے- کرفیوکی وجہ سے11 ہفتوں سے کشمیر کی تمام بڑی مساجد اور درگاہوں میں جمعے کے علاوہ عید کی نمازیں نہیں ہو سکی ہیں-قابض سکیورٹی فورسز کی طرف سے موبائل فون اور انٹرنیٹ بھی بند کیا ہوا ہے اور کشمیر کے لوگوں کا78دن سے بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے

بھارت پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کر کے کشمیر میں اپنے مظالم چھپانا چاہتا ہے،سابق صدر زرداری

ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی تصاویر