26 September 2016 - Urdu News Archives

پیر 26 ستمبر 2016 کا اخبار

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے ا سے کوئی علیحدہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان کو بلوچستان کی طرف دیکھنا چاہیے۔ ہندوستان، پاکستان ..

بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ کشمیر انڈیا کا اٹوٹ انگ ہے اور انڈیا سے اسے کوئی علیحدہ نہیں کر سکتا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ جیسے فورم پر خطاب پاکستان کے الزامات ... مزید

بھارت کشمیر کی صورتحال پر دنیا میں غلط فہمیاں پیدا کر رہا ہے،

دشمن حملے کیلئے کئی روپ اختیار کر سکتا ہے۔ ممکن ہے بھارت چھپ کر وار کرے، ہمیں پاکستان کے گلی گلی اور کوچے کوچے میں متحرک ہونا ہوگا۔ قوم اور ساری سیاسی قیادت متحدہے ، اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ صرف بیانات سے نہیں بلکہ عمل سے بھی ہونا چاہیے ،آج وقت اندرونی اختلافات کا نہیں ہے۔ کسی نے میلی آنکھ ڈالی تو پوری قوم ہر مشکل کا مقابلہ کرے گی۔ضروری نہیں کہ وہ بارڈر پر پیش قدمی کرے یا ملٹری ذریعے سے ہی حملہ کرے،اس کے کئی اور ذریعے اور روپ بھی ہوسکتے ہیں-وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی صحافیوں سے گفتگو

بھارت کادریائے چناب پر3 ڈیموں کی تعمیرکیلئے کام تیزکرنے پرغور

پاکستان مستقبل میں بھارت سے مثبت اور تعمیری تعلقات کے لیے پر امید ہے اور توقع کرتا ہے کہ دونوں ملکوں کے رہنما سنجیدگی اور پختگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موجودہ بحران سے نکلنے کی کوشش کریں گے۔ بغیر تحقیقات جلد بازی میں الزامات لگانا سود مند نہیں، پاکستان اپنی سرزمین بھارت سمیت دنیا کے کسی بھی حصے میں دہشت اور تشدد پھیلانے کے لیے استعمال نہ ہونے دینے کے عزم پر قائم ہے۔ اڑی حملے کے بعد دونوں ملکوں میں فوج کی تیاریوں کے آثار دکھائی دیئے تاہم انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ کوئی جنگ ہونے جارہی ہے، مجھے اس بات پر کامل یقین ہے کہ پاکستان اور بھارت کو ہیجان انگیزی سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ دیگر کئی مسائل کی وجہ ہے۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا برطانوی جریدے سے انٹرویو

پیر 26 ستمبر 2016 کی اہم خبریں

پیر 26 ستمبر 2016 کی تصاویر

پیر 26 ستمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں