27 September 2016 - Urdu News Archives

منگل 27 ستمبر 2016 کا اخبار

ہندوستان نے اسلام آباد میں ہونے والے 19ویں سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا- علاقائی تعاون اور دہشت ..

ہندوستان نے اسلام آباد میں ہونے والے 19ویں سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ویکاس سوراپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ علاقائی تعاون اور دہشت گردی ایک ساتھ جاری نہیں رہ سکتے اور ہندوستان اسلام آباد میں ہونے ... مزید

پانی کی تقسیم سے متعلق طے پانے والے سندھ طاس معاہدے کو بھارت یکطرفہ طور پر ختم یا تبدیل نہیں کر سکتا ہے۔ سندھ طاس آبی معاہدے کو ختم کرنا پاکستان کے خلاف جنگی اقدام تصور کیا جائے گا اور اگر ایسا کیا گیا تو پاکستان عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے گا۔پاکستان اس بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک اور عالمی برداری کو بھی آگاہ کرے گا کہ اس طرح کا اقدام امن کے لیے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے۔پاکستان

آپریشن ضرب عضب کے مرکزی آپریشن مکمل ہو چکے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے عتراضات ختم کرتے ہوئے درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات سے متعلق سماعت اپنے چیمبر میں کی۔رجسٹرار آفس کو درخواستوں کی سماعت کے لیے بنچ مقرر کرنے کا حکم۔ تمام درخواستوں کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی اور سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا:چیف جسٹس آف پاکستان

امریکی انتخابات :ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ- میں اعلی تعلیم کو عام لوگوں کی دسترس میں لانا چاہتی ہوں ‘ طالب علموں کے قرضے ختم کرنا چاہتی ہوں- ٹرمپ اپنے گوشوارے اس لیے ظاہر نہیں کر رہے کہ ان کے جھوٹ کھل جائے گا کہ وہ فیڈرل ٹیکس جمع نہیں کراتے، اور انہوں نے 650 ملین ڈالر کا ٹیکس دینا ہے۔ہیلری کلنٹن- جس دن ہیلری اپنی تیس ہزار سے زیادہ ای میلز سامنے لائیں گی وہ اپنے گوشوارے ظاہر کر دیں گے۔ امریکہ بیس ٹریلین ڈالر کا مقروض ہے ایک کاروباری شخص کو ہی صدر بننا چاہیے۔ ہمارے ملک کو نئے اسکول نئے ائرپورٹ، نئے ہسپتال اور نئی سڑکیں چاہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ

منگل 27 ستمبر 2016 کی تصاویر