06 October 2016 - Urdu News Archives

جمعرات 6 اکتوبر 2016 کا اخبار

عمران خان نے30اکتوبرکواسلام آبادبند کرنے کیلئے پارٹی رہنماوں‌کو منا لیا

:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے30اکتوبرکواحتساب تحریک کے سلسلے میں اسلام آبادبند کرنے کیلئے پارٹی رہنماوں‌کو منا لیاہے،30اکتوبر کو اسلام آباد کے داخلی خارجی تمام راستے بند کردینگے۔انہوں نے پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ،اجلاس میں اسلام آباد بند کرنے ... مزید

بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات خطے کے ا من کے لئے نقصا ن دہ ہیں۔ بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے دیگر معاملات کے ساتھ سرجیکل اسٹرائیکس اور غلط بھارتی بیانات کا معاملہ اٹھایا گیاہے- وائٹ ہاﺅس نے بھارتی امریکن کی جانب سے دائر بے بنیاد پٹیشن کو خارج کر کے ذمہ دار انہ قدم اٹھایا۔ترجمان دفترخارجہ

کشمیر کی آزادی کا بیڑہ ریاست کی نوجوان نسل نے اٹھا لیا۔ بھارت نے یہ حقیقت نہ سمجھ کر خطے کا امن داو پر لگا دیا۔ بھارت تحریک آزادی کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہے اس لیے خطے کے امن کے لیے مسائل پیدا کر رہا ہے ، اڑی حملے کا پاکستان پر الزام بے بنیاد ہے ، تحقیقات ہونی چاہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کی نیٹو کمیٹی کے چیئرمین جنرل پیٹر پاول سے ملاقات

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر ایک بین الاقوامی تنازع ہے اور بھارت کا کشمیرکو اٹوٹ انگ قراردینا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔کشمیرمیں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔سارک میں بھارت نے پاکستان کو تنہا کردیا- افغانستان، بھوٹان، بنگلہ دیش کا انکار کردیا ہماری وزارت خارجہ کی بہت بڑی ناکامی ہے‘وزیراعظم خود وزیر خارجہ ہیں ، اس لیے یہ کہنا مشکل نہیں کہ یہ وزیراعظم کی ذاتی ناکامی ہے۔اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے بھارت کی جارحیت کا تو ذکر کریں لیکن بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا نام تک نہیں لیا۔چوہدری اعتزازاحسن کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب۔پاناما پیپرز  میں وزیراعظم کا براہ راست نام نہیں لیکن بینظیر بھٹو کا نام تھا۔مشاہد اللہ خان۔اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ اور نعرے بازی- پاکستان زندہ باد کا نعرہ کسی پر مسلط نہیں کیا جا سکتا -محمود خان اچکزئی -جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگاتا وہ پاکستانی ہی نہیں۔اسپیکر ایازصادق

بھارت مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر حقائق کو مسخ کر رہا ہے اور عالمی برادری کو اس کی مذمت کرنی چاہیے۔ پاک سرزمین سے دہشت گردی کاانفرااسٹرکچر جڑسے اکھاڑ دیا ہے، دفاع وطن کے لیے ہر حد تک جائیں گے،ملکی دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔پاک فضائیہ کا پیشہ وارانہ صلاحیت میں کوئی مقابل نہیں ، پاکستان امن پسند ملک ہے ، مسلح افواج اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا منہ توڑ جواب کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ حال ہی میں ہم نے دیکھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے اندر اور لائن آف کنٹرول کے اطراف جعلسازی اور حقائق کو مسخ کیا جارہا ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف

جمعرات 6 اکتوبر 2016 کی تصاویر

جمعرات 6 اکتوبر 2016 کی کشمیر کی خبریں