09 October 2016 - Urdu News Archives
اتوار 9 اکتوبر 2016 کا اخبار
لندن میں ڈاکٹر طاہر القادری سے شیخ رشید احمدکی ملاقات ،ملکی صورتحال اور پی ٹی آئی کے دھرنے پر تبادلہ خیال
لندن میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال اور پی ٹی آئی کے دھرنے سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی۔اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے عوامی مسلم لیگ ... مزید
اوگرا نے گیس کی قیمت میں 36 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
سری لنکن ٹیم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری اجمل افغانستان میں 4 ساتھیوں سمیت مارا گیا
آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ ، جنگی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی اہم خبریں
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
جاویدمیاندادلیجنڈری کرکٹر لیکن انھوں نے مجھ پرذاتی حملہ کیا:شاہد آفریدی
-
شاہد آفریدی میچ فکسر ،گواہ ہوں اس نے میچ بیچے : جاوید میانداد
-
دوسرا ون ڈے ، بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو 34رنز سے شکست دے دی
-
آسٹریلین کرکٹ اپنی تاریخ کی اتھا ہ گہرائیوں میں ڈوب گئی
-
بڑا کرکٹر وہ ہوتا ہے جو صحیح وقت پر کرکٹ چھوڑدے،شاہد آفریدی کی ڈیمانڈ اب ختم ہوچکی ، جاوید میانداد
-
شاہد آفریدی نے لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کو کھری کھری سنا ڈالیں
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی تجارتی خبریں
اوگرا نے گیس کی قیمت میں 36 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
ملک میں زیر گردش کرنسی کا حجم 3439.29ارب تک پہنچ گیا،سب سے زیادہ 1723ارب ہزار کے نوٹ شامل
برآمدی اہداف پورے کرنے کیلئے بجلی گیس کی قیمتوں میں کمی کی جائے‘ظہیر بھٹہ
چین نے عالمی مالیاتی بحران پر قابو پانے کے لیے اہم خدمات سر انجام دیں ،چینی وزیر خزانہ
لاہور،پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس ادویات کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا
نئی سپورٹ قیمت کے اعلان سے قبل ہی فلور ملز مالکان نے مختلف ورائٹیز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
ترکی میں کار بم دھماکہ ،10فوجیوں سمیت 18افراد ہلاک ، 27زخمی ،صداردگان اور وزیراعظم کی مذمت
بھوجن سماج وادی پارٹی کی لکھنو میں ریلی کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3افراد ہلاک، 12زخمی
بھوجن سماج وادی پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مودی کو اڑے ہاتھوں لیتے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایئرپورٹ پر تابکاری مادے کا اخراج ٗہائی اڈے پر ریڈ الرٹ جاری
یمن: امریکہ کی تنبیہ، سعودی اتحاد کا جنازے پر حملے کی تحقیقات کا اعلان
چین نے پرتگال کی ون بیلٹ ون روڈ میں شمولیت کی حمایت کردی
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی قومی خبریں
قدرتی آفات سے متعلق موثر اقدامات اٹھانے میں تمام ادارے بھرپور معاونت کریں، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ
تبدیلی لانے کے وعدے میں تقریباً 90فیصد کامیابی حاصل کی ہے،، محمود خان
کسووال،2مسلح افراد زمیندار کے منشی سے ایک لاکھ روپے لوٹ کر فرار
پی ٹی آئی کے تیس اکتوبر کے احتجاج کو روکنے کیلئے عدالت سے رجوع کئے جانے کا امکان
وفاقی پولیس کی کارروائی،10جرائم پیشہ ملزمان گرفتار،قبضہ سے اسلحہ ،شراب اورمال مسروقہ برآمد
مدارس سے متعلق بل علماء کرام کی مشاورت سے پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے مذہبی امور
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
تعلیم کے نام پر 541 ملین ڈالر کی عالمی امداد خوردبرد ہوئی ‘:عوامی تحریک کا وائٹ پیپر
ناخواندہ بالغ افراد کی تعداد 49 ملین، 59 فیصد خواتین تعلیم سے محروم، نظام تعلیم 60 سال پرانا،دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان کی ایک بھی شامل نہیں،وائٹ پیپر میں ..
-
اوپن یونیورسٹی میں میرٹ بیسڈ پروگرامز کے داخلہ ٹسٹ 15سے 20 اکتوبر کو منعقد ہوں گے
میرٹ لسٹ یونیورسٹی ویب سائٹ پر 31۔اکتوبر کو فراہم کردی جائے گی
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی زراعت کی خبریں
چھوٹے کسان کی خوشحالی کیلئے 100ارب کے بلاسود قرضوں سے سبز انقلاب آئیگا‘ رانا بابر حسین
کاشتکارکپاس فصل کو کیڑوں بچانے کیلئے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں‘ترجمان محکمہ پنجاب
کپاس کی فصلوں میں سفید مکھی کے انسداد کے لئے شام کے وقت سپرے کیا جائے ‘ محکمہ زراعت پنجاب
محکمہ زراعت کی میدانی علاقوں میں فصل خزاں کیلئے آلو کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی کاشت فوری مکمل کرنے کی ہدایت
اتوار 9 اکتوبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
اتوار 9 اکتوبر 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.