19 October 2016 - Urdu News Archives

بدھ 19 اکتوبر 2016 کا اخبار

سرجیکل اسٹرائیکس کا کوئی ثبوت نہیں،فوجیوں کو کہا تھا کہ صرف حملہ کریں،ثبوت جمع نہ کریں۔ثبوت جمع کرنے کیلئے کوششیں ..

نائب بھارتی آرمی چیف بی پن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیکس کا کوئی ثبوت نہیں،فوجیوں کو کہا تھا کہ صرف حملہ کریں،ثبوت جمع نہ کریں۔بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ،بھارت کے نائب آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل بی پن راوت نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ میں تسلیم کرلیا ہے کہ ان کے پاس ... مزید

دو نومبر کو اسلام آباد میں لوگوں کا سمندر اکٹھا ہو گا۔ عمران خان

حکومت اور مقتدرحلقوں کے درمیان تناﺅ کو کم کرنے کے لیے حکومت نے وزیراعظم ہاﺅس کے ایک اہم سرکاری افسرکو ہٹانے اور اس کے خلاف تحقیقات کا عندیہ دیدیا-حساس اداروں نے بھی اعلی عسکری قیادت کے احکامات پر اپنی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کردی ہے - فوجی قیادت خبرلیک ہونے پر ناخوش ہی نہیں بلکہ شدید برہم ہے کیونکہ اس سے فوج اور سول حکومت کے درمیان اعتماد کو دھچکا لگا ہے-خبر لیک کرنے میں کوئی سرکاری افسرملوث نہیں بلکہ وزیراعظم کی ایک انتہائی قریبی شخصیت ملوث ہیں جس کے ثبوت اعلی عسکری قیادت کو فراہم کردیئے گئے ہیں-ذمہ دار ذرائع

تحریک انصاف کی جانب سے 2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کی کال پر حکومتی ایوانوں میں بے چینی - تحریک انصاف کی جانب سے دوٹوک موقف اختیار کیاگیا کہ وزیراعظم نوازشریف خود کو احتساب کے لیے پیش کردیں تو احتجاج کی کال واپس لے لی جائے گی- دوست ملک کے سفیرسے ملاقات میں عمران خان کا موقف- وزیراعظم کے معتمد خاص اور مالی امور کے نگران کی جانب سے بھاری رقوم بیرون ممالک منتقل کرنے کے الزامات پر مشتمل ایک چارج شیٹ بھی 2نومبر سے پہلے منظرعام پر لائی جائے گی-ذرائع

بدھ 19 اکتوبر 2016 کی اہم خبریں

بدھ 19 اکتوبر 2016 کی تصاویر

بدھ 19 اکتوبر 2016 کی تعلیم کی خبریں