29 October 2016 - Urdu News Archives
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کا اخبار
ایشیئن ہاکی چیمپینزٹرافی: پاکستان ملائشیاء کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیا
:ایشیئن ہاکی چیمپینزٹرافی میں پاکستان ملائشیاء کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوسراسیمی فائنل ملائشیاء کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان کا فائنل میں مقابلہ روائتی حریف بھارت سے کل ہوگا۔پاکستان اور ملائشیاء کے درمیان میچ کا فیصلہ پینلٹی شاٹ آؤٹ ... مزید
شہرقائد:دشمنوں کاامن پرحملہ:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ7افرادجاں بحق جبکہ3زخمی ہوگئے
مسلم لیگ کی موجودہ حکومت مدت پوری کرے گی، آئندہ بھی مسلم لیگ کی حکومت بنے گی۔ ہمارے مخالفین نے کبھی جیل نہیں دیکھی، ہم نے جیل کاٹی ہے، کسی چیز سے مرعوب اور خوفزدہ ہونے والے نہیں۔پرویز مشرف نے کیوں یہ منصوبے نہیں لگائے، پچھلی حکومت نے کوئی منصوبہ نہیں لگایا۔ 1999 میں موٹر وے لاہور تک آ گئی تھی، تو ہماری حکومت ختم کر دی گئی، ہماری حکومت کیوں ختم کی گئی، موٹر وے اسی جگہ رک گئی تھی، لیکن اب اس کو آگے لے کر جا رہے ہیں۔ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کیا ہے، اب دہشت گردی ختم ہونے کے قریب ہے، پاکستان پر امن ہوتا جا رہا ہے، اور دنیا اس بات کو تسلیم کر رہی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کا پھول نگر میں جلسے سے خطاب
وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اپنے عہدے سے مستعفی ‘وزیر دفاع اچانک دبئی روانہ‘وزیردفاع کی ملاقاتیں طے تھیں- وزیر داخلہ چوہدری نثار کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے تفتیش کررہی ہے تاہم تمام ذمہ داریاں پرویز رشید پر نہیں ڈالی گئی ہیں لیکن غلط خبر کی وجہ سے ان سے استعفیٰ لیا گیا ہے۔سرکاری اعلامیہ
وزیراعظم نوازشریف نے پرویزرشید سے وزارت اطلاعات ونشریات کاقلمدان واپس لےلیا
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی اہم خبریں
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آئوٹ پر 3-2سے شکست دے دی٬فائنل روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین (آج) کھیلا جائے گا
-
آخری ٹیسٹ پا کستان وائٹ واش کر یگا یا سیریز 2۔1سے جیتے گا،بکیوں نے تجو ریوں کے منہ کھول دیے
-
پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام رگبی فیسٹیول اور کوچنگ کورسز کا انعقاد
-
ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کی قومی ہاکی ٹیم کو ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد
-
سری لنکن بلے باز کوشل سلوا زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار
-
سری لنکن بلے باز کوسل پریرا نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی تجارتی خبریں
لاہور چیمبر اور ویہائی چیمبر چین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بین الاقوامی کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کا 75واں سالانہ اجلاس (کل) ہو گا
ْکراچی سے پورٹ قاسم جانے والے افراد کی سہولت کے لیے فیری سروس چلائی جائے گی٬ عارف الٰہی
پاکستان کے سر کا ری قر ضہ جا ت جی ڈی پی کے تنا سب سے بڑھنا تشویشناک ہے ٬ شیخ خالد تواب
وزیر مملکت پیٹرولیم کی ٹی ڈی اے پی میں آستانہ ایکسپو 2017 کی صدارت
اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 849 ارب 40 کروڑ روپے شامل کر دئیے
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
تبدیلی نہ آئی تو اگلے وزیر اعظم بھی نواز شریف ہی ہونگے ٬ْ پرویز مشرف
روسی صدر نے حلب پر جنگی طیاروں کے نئے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا
یمنی شہر تعز پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ٬ کم از کم 10 شہری ہلاک
شکاگو ایئرپورٹ پر امریکن ایئر لائنز کے طیارے میں آگ لگنے سے 8 افراد زخمی
عراقی دارالحکومت میں خودکش حملہ٬ نصف درجن سے زائد ہلاک
چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کردیا
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی قومی خبریں
پاکستان کی مکہ مکرمہ پر میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
موٹروے پر حادثہ٬ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شاہد شہید ٬ میجر جلال شدید زخمی
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات
ڈی پی او ڈی جی خان کی کھلی کچہری‘ سائلین کی درخواستوں پر خصوصی احکامات جاری
لاہور ہائی کورٹ کی 150سالہ تقریبات کا ڈیرہ غازیخان میں آغاز
ڈ ی جی خان ڈویژن میں 33 ارب روپے سے زائد کے منصوبوں پر کام جاری ہے‘ایڈیشنل کمشنر
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی زراعت کی خبریں
کھادوں کی قیمتوں کی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے‘ حسین سردار
کاشتکارفصلات سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے دھوپ میں سپرے کریں ۔ماہرین
ہلکی کوالٹی کی کپاس کے بھائو میں فی من 300 روپے کی کمی
محکمہ زراعت کی بہتر اور زیادہ پیداوار کیلئے کاشتکاروں کو مختلف علاقوں کے لئے گندم کی ترقی دادہ اقسام ..
ستمبر کا شتہ کماد میںمسور کی مخلوط کاشت آمدن میں اضافہ‘ زمین کی زرخیزی ‘فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ..
گنے کا کرشنگ سیزن ضلع کی سب سے بڑی معاشی سرگرمی ہے ٬ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کے مضامین
-
افغانستان میں ”مائنس پاکستان “ امن کی تلاش
طالبان ترجمان کی مذاکرات کی تردید‘ امرکی حکام اور ذرائع ابلاغ کی تصدیق ÷
-
پاکستان اور بھارت
پاکستان کے مستقبل اور اقتصادی ترقی کیلئے ”پاک چائنہ اکنامک کاریڈور“ (CPEC) کی اہمت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔ اس منصوبے کو پاکستان کے لیے تو ” گیم چینخر“ کہا جا رہا ہے اور اسکی عالمی اہمیت کا اندازہ ..
-
پاکستان کا روشن معاشی مستقبل
پاکستان کا شمار دنیا کی دس ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہونے لگا ہے اور یہ سب موجودہ حکومت کی معاشی اصلاحات کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ حال ہی میں ورلڈ بنک گروپ میں پاکستان کی معاشی پوزیشن کے حوالہ سے بزنس رپورٹ ..
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.