31 October 2016 - Urdu News Archives

پیر 31 اکتوبر 2016 کا اخبار

لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 4 شہری شہید

لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے باعث 4 شہری شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کر رہی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 شہری شہید جبکہ 6 شدید زخمی ... مزید

وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کا راستہ روک کر خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ کی اجازت ضروری ہوتی ہے، بغیر اجازت ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری غیر قانونی ہے لہٰذا انہیں فوری رہا کیا جائے۔سید خورشید شاہ

حکومت کسی کو بھی وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاون کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ عمران خان 10 لاکھ افراد لے آئیں احتجاج کے لیے جگہ فراہم کردیں گے، مگرکسی صورت اسلام آباد بند نہیں کرنے دیں گے۔حکومتی ترجمان

وزیراعلی کے پی کے کی قیادت میں تحریک انصاف کے قافلے پر پولیس کی شیلنگ -موٹروے پر پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری- قافلہ پرامن تھا اور جیسے ہی موٹروے پر چھچھ انٹرچینج پر پہنچے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی۔ تصادم کے بعد پولیس پیچھے ہٹ گئی ہے اور ان کے کارکن کنٹینر ہٹا رہے ہیں اور راستہ تقریباً صاف ہو چکا ہے۔ پولیس نے ان کے کارکنوں پر ربڑ کی گولیاں بھی چلائیں جن سے 15 کے قریب کارکن زخمی ہوئے ہیں۔ جماعت کی قیادت اور کارکن دونوں پیچھے نہیں ہٹیں گے اور اسلام آباد پہنچ کر ہی دم لیں گے۔ ترجمان مشتاق غنی خیبر پختونخوا حکومت

وزیراعظم نے مریم اورنگزیب کووزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات کاقلمدان سونپ دیا۔ذرائع

پیر 31 اکتوبر 2016 کی تصاویر