03 November 2016 - Urdu News Archives

جمعرات 3 نومبر 2016 کا اخبار

امریکا کے صدارتی انتخابات :نسل پرستی سے امریکی فیڈریشن خطرے میں- 89 فیصد سیاہ فام ووٹرکا ہیلری کلنٹن کو ووٹ دینے ..

امریکہ کے 89 فیصد سیاہ فام ووٹروں کا کہنا ہے کہ وہ ہلیری کلنٹن کو ووٹ دیں گے جبکہ 84 فیصد کا خیال ہے کہ رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نسل پرست ہیں۔ لیکن بہت سی رپورٹس میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سیاہ فام ووٹرز اس جوش و خروش کے ساتھ باہر نہیں نکل رہے ہیں جس طرح وہ براک اوباما کے لیے 2008 اور ... مزید

پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات بھارتی خفیہ ایجنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں- بھارتی سفارتخانے کے اہلکاروں کی سی پیک کے خلاف سرگرمیوں کے ثبوت موجود ہیں۔بھارتی سفارتخانے کے 5اہلکار سی پیک کے حوالے سے کئی سطح پر کام کر رہے تھے، جن میں چین اور پاکستان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے اور کراچی، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے میں سرگرم تھے۔ بھارتی سفارتخانے کے اہلکاروں کے تحریک طالبان پاکستان سے بھی تعلقات تھے۔پاکستان ویانا کنونشن کا احترام کرتا ہے، اس لیے بھارتی سفارت خانے کے اہلکاروں کو حراست میں نہیں لیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ

پاناما اسکینڈل تمام نظریں سپریم کورٹ پر- وزیراعظم نوازشریف سمیت ملک کی کئی اعلی سیاسی شخصیات کا مستقبل عدالت کے ہاتھ میں ہے-اعلی عدلیہ کی مداخلت سکینڈل پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے عمران خان کی مضبوط مہم کی فتح ہے- پی ٹی آئی کی اخلاقی فتح شریف حکومت کے لیے اچھا شگون ثابت نہیں ہوگی۔عمران خان دارالحکومت بند کرنے میں کامیاب نہ ہوئے ہوں، مگر بوکھلائی ہوئی انتظامیہ نے اسلام آباد بند کرکے دکھا دیا۔ نواز شریف کے اپنے اعصاب پر قابو کھو دینے کے پیچھے وجہ ان کی سیاسی قوت کا مرکز داو پر لگنا ہے۔ عمران خان ان کے لیے مزید خطرناک دشمن اس لیے بھی ہیں کیوں کہ وہ پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ - جو تین دہائیوں سے صوبے میں شریف خاندان کے سیاسی اثر و رسوخ کے پیچھے حقیقی طاقت ہے کو تقسیم کر دینا چاہتے ہیں۔ تجزیاتی رپورٹ

دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات بھارتی خفیہ ایجنٹس کی تفصیلات جاری کردیں

پانامہ لیکس کی سماعت ،  وزیر اعظم کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا

جمعرات 3 نومبر 2016 کی تصاویر

جمعرات 3 نومبر 2016 کی موسم کی خبریں