07 November 2016 - Urdu News Archives

پیر 7 نومبر 2016 کا اخبار

امجد صابری سمیت ہائی پرفائل کیسزکے ملزمان گرفتار -کراچی سی ٹی ڈی پولیس نے مشہور قوال امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار ..

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جوامجد صابری کے قتل سمیت دیگر ہائی پروفائل کیسز میں ملوث ہیں۔کراچی پولیس کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ پریس کانفرس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایس ایس پی راجاعمرخطاب کی ... مزید

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کرنے والے شدت پسند سمیت9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی- مجرمان دہشت گردی، عام شہریوں کے قتل، لیویز اہلکاروں کے قتل اور سیکیورٹی اور مسلح افواج کے اہلکاروں پر حملوں جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں-آئی ایس پی آر

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 2پاکستانی شہری شہید اور 4 زخمی ہوگئے ۔بھارتی فورسز مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہیں اور ہلاکتوں کا صحیح اندازہ اسی وقت ہوگا جب شیلنگ اور فائرنگ کا سلسلہ تھمے گا۔ اسسٹنٹ کمشنرنکیال- سیاحوں کو یہاں آنے کی اجازت نہیں دی جارہی تاہم مقامی افراد احتیاط کے ساتھ سفر کرسکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنروادی نیلم

سپریم کورٹ میں یہ جواب جمع کروایا گیا کہ مریم نواز خود مختار ہیں اور ڈیپنڈنٹ نہیں ہیں، ہم جواب دیں گے کہ مریم نواز وزیر اعظم پر ڈیپنڈنٹ ہیں۔پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی میڈیا سے گفتگو

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت15نومبر تک ملتوی

پیر 7 نومبر 2016 کی تصاویر