27 November 2016 - Urdu News Archives

اتوار 27 نومبر 2016 کا اخبار

کراچی:کنیز فاطمہ سوسائٹی میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کنیز فاطمہ سوسائٹی میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ جس میں ڈی ایس پی ٹریفک فیض شگری سمیت 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی ٹریفک اسپتال لے جاتے ہوئےراستے میں دم توڑ گئے۔ایس پی گلشن  ... مزید