30 November 2016 - Urdu News Archives
بدھ 30 نومبر 2016 کا اخبار
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاکورہیڈکوارٹرزپشاوراورشمالی وزیرستان کادورہ
:آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کورہیڈکوارٹرزپشاوراور شمالی وزیرستان کادورہ کیا،آرمی چیف کوخیبرپختونخواہ کی سکیورٹی صورتحال پربریفنگ بھی دی گئی۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کورہیڈ کوارٹرزپشاوراور شمالی وزیرستان کادورہ کیا۔جہاںپرآرمی چیف کوفاٹا ... مزید
وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس،اہم شاہراؤں کے نیٹ ورک سے متعلق پیشرفت کاجائزہ
سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت 6 دسمبر تک ملتوی
پاناما لیکس کیس میں میڈیا کو ذمہ داری کو مظاہرہ کرنا چاہیئے۔سپریم کورٹ
بدھ 30 نومبر 2016 کی اہم خبریں
بدھ 30 نومبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے برطانوی اداکارہ ہیزل کیچ کو زندگی کا ہم سفر بنالیا
-
بی پی ایل، عرافات سنی اور کیون کوپر کا بائولنگ ایکشن مشکوک قرار
-
بی پی ایل، لیوس کی طوفانی اننگز، ڈھاکہ ڈائنامائٹس نے رنگپور رائیڈرز کو 42 رنز سے ہرا کر ساتویں کامیابی حاصل کر لی، ضیاء الرحمان کی ففٹی ناکافی ثابت
-
محمدحفیظ کا بائولنگ ایکشن قانونی قرار، انٹرنیشنل کرکٹ میں دوبارہ بائولنگ کرانے کے اہل ہو گئے
ایکشن کلیئر ہونے پر خوش ہوں، ٹیم کو جب بھی ضرورت ہوئی تو اسے میری خدمات دستیاب ہوں گی، سابق کپتان
-
پی سی بی کا کراچی میں حنیف محمد کے نام سے منسوب کرکٹ اکیڈمی کھولنے کا فیصلہ
-
آل پاکستان انٹرورسٹی ویمن سکواش چیمپئن شپ میں نسٹ اسلام آباد کی فتح
بدھ 30 نومبر 2016 کی تجارتی خبریں
تمباکومیںنیکوٹین اورشوگرسمیت دیگراجزاء کامعائنہ کرنے کیلئے پشاوریامردان میںلیبارٹری کاقیام عمل میںلایاجائیگااورتمباکوکی ..
چین دنیا کا سب سے بڑا ٹیکسٹائل برآمد کنندہ بن گیا
چینی کمپنیوں کی آئندہ تین برسوں میں قابل ذکر آمدن پر توجہ مرکوز
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں 0.23فیصد اضافہ ریکارڈ
بجلی کے نرخوں میں کمی سے کراچی کو محروم نہ رکھا جائے مسعود نقی
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.03 بلین روپے کے سودے
بدھ 30 نومبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نئی انتطامیہ کی دو اہم پوزیشنز پر تعیناتی کا فیصلہ
ممبئی ائیرپورٹ پر قطر ائیرویز اور انڈیگو ائیرویز کے طیاروں میں تصادم
چین کا جنرل باجوہ کے آرمی چیف کا چارج سنبھالنے کے موقع پر پاکستان سے اپنے تعاون کے عزم کا اعادہ
کابل میں امریکی سفارت خانے کے باہر بم دھماکہ
لندن اورکراچی والی متحدہ ابھی تک متحد ہے،پاک سرزمین پارٹی کی قیادت نے منافقت کی سیاست کوسمندربردکردیا
سعودی عرب، قطیف میں دہشت گردی کے 3 مجرموں کو سزائے موت
بدھ 30 نومبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 30 نومبر 2016 کی قومی خبریں
تحریک انصاف کے پاس پانامہ پیپرز کیس کے حوالے سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں،چیرمین ..
امریکہ میں پاکستانی مشن پر کوئی چھاپہ نہیں مارا گیا،ترجمان دفتر خارجہ
عدالتی فیصلے کے بعدپی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ میں جائیں گے ،عمران خان
آصف زرداری کسی بھی وقت آسکتے ہیں ،سندھ میں بہتری ہوئی تاہم وسائل کی کمی کی وجہ سے بہترکام نہیں کرسکے، ..
(ن) لیگ کے اندر وزیر اعظم کے موجود امیدوار نوازشر یف کو پھنسا رہے ہیں ‘ اعتزاز احسن
پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے پارلیمنٹ میں نہیں جائینگے
بدھ 30 نومبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 30 نومبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
زکریایونیورسٹی کے شعبہ فوڈ سائنس و نیوٹریشن میں سپورٹس گالا اور فوڈ سٹالز کا انعقاد
-
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلباء کے زیر اہتمام کلام اقبال ترنم سے پڑھنے کا مقابلہ
-
مہران یونیورسٹی جامشورو، طلبہ کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے مختلف کمپنیوں اور صنعتی اداروں سے تعاون کے لئے بوٹ کیمپ
-
مہران یونیورسٹی جامشورو،سینٹر آف ایکسیلینس ان آرٹ اینڈ ڈیزائن میں تعلیمی سال 2017ء کے لیے پری انٹری ٹیسٹ ہفتہ کو لیا جائے گا
-
سنگاپور تعلیمی درجہ بندی میں سرِ فہرست،امریکاکا دسواں نمبر
بین الاقوامی سطح پر منعقد پرائمری اور سکینڈری ٹیسٹ میں برطانیہ 11ویں نمبر پر برقراررہا
-
آئندہ سال سرسید احمد خان کے 200 ویں یوم پیدائش کی 7 روزہ تقریبات علی گڑھ یونیورسٹی میں ہوں گی،ڈاکٹر شہیر خان
بدھ 30 نومبر 2016 کی زراعت کی خبریں
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء و طالبات میں 7173لیپ ٹاپ تقسیم
زراعت پر 12 فیصد مارک اپ دیکر کسانوں کو نچوڑا جا رہا ہے ،شیخ قیصر احمد
موسمیاتی اعتبار سے موزوں علاقوں میں زیتون کی کاشت کو فروغ دیاجارہاہے، زرعی شعبہ میں ترقی اور پیداوار ..
باغبان آم اور ترشاوہ باغات سے بہترین پیداوار کے حصول کیلئے رواں ماہ آبپاشی کریں ،محکمہ زراعت
مکئی کے کاشتکار فصل کو برداشت کے بعد ذخیرہ کرنے سے قبل گودام کو کیڑوں سے اچھی طرح پاک صاف کر لیں‘زرعی ..
کاشتکار ذخیر ہ شدہ مکئی کو نقصان سے بچانے کیلئے گودام صاف رکھیں ، زرعی ماہرین
بدھ 30 نومبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 30 نومبر 2016 کے مضامین
-
اعلیٰ عہدوں پر نااہل براجمان
جعلی ڈگریوں کی بھرمار
-
بھارت کی پاکستان کے خلاف غیر اعلانیہ جنگ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیاس ستلج راوی کے پانی پر ہمارا حق ہے اور یہ پانی پاکستان جانے کی اجازت نہیں دینگے۔ دہلی کی سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے پانی ..
-
جنرل راحیل کا کرداروکارکردگی
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہردل عزیز آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جاں نشین مقرر کردیا۔جنرل راحیل شریف واقعی بچوں بڑوں سمیت ہر پاکستان کیلئے ..
بدھ 30 نومبر 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.