17 September 2017 - Urdu News Archives

اتوار 17 ستمبر 2017 کا اخبار

حکومتی فنڈزکا مقابلہ کرنے پر یاسمین راشد کی ہمت کوخراج تحسین پیش کرتاہوں،عمران خان

:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یاسمین راشدکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن میں فنڈزکابے دریغ استعمال ہوا،ڈاکٹریاسمین نے وفاقی اور صوبائی حکومت کیخلاف الیکشن لڑا،پی ٹی آئی ورکرزبالخصوص خواتین کاشکرگزارہوں۔انہوں نے این اے 120میں الیکشن ہارنے کے بعداپنے ٹویٹ میں ... مزید