03 November 2017 - Urdu News Archives

جمعہ 3 نومبر 2017 کا اخبار

نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی وفاقی وزاراء پستے‘بادام اور سبزالائچی پیش کرتے رہے‘کئی وزراءکی چیونگم ٹھکرادی ..

سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم صفدر اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر جمعہ کے روز پہلی بار اکٹھے احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ نواز شریف اور مریم نواز ایک گاڑی میں جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر الگ گاڑی میں عدالت پہنچے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے نوازشریف کی احتساب عدالت میں ... مزید

جمعہ 3 نومبر 2017 کی اہم خبریں

پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا ..

پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا نظریہ ہے‘جمہوری عمل کے استحکام کے باعث یہ منصوبہ کامیابی کے منازل طے کر رہا ہے، سی پیک کی کامیابی جمہوریت کے تسلسل اور استحکام سے مشروط ہے‘خنجراب سے شروع ہونے والا مشترکہ کاروان سی پیک ملک کے مختلف حصوں سے ہوتا ہوا گوادر میں اختتام پذیر ہوگاجس میں چین اور پاکستان کے آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے‘ملک میں جمہوری استحکام ‘قانون نافذکرنے والے اداروں ‘مسلح افواج اور عوام کی قربانیوں سے دہشت گردی پر کافی حد تک قابو پایا گیا ہے ، آج پاکستان کا مثبت تشخص دنیا کے سامنے جارہا ہے ‘بین الاقوامی میڈیا بھی ہماری کامیابیوں کا اعتراف کر رہا ہے ،پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام کے حوالے سے ہر روز عالمی ادارے بھی اعتراف کر رہے ہیں ‘متعدد عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیا ہے یہ ہی ہماری اصل کامیابی ہے ،ملک میں امن قائم ‘ ثقافتی سرگرمیاں جاری اورفلم انڈسٹری بحالی کے سفر پر گامز ن ہے

جمعہ 3 نومبر 2017 کی تصاویر

جمعہ 3 نومبر 2017 کی کھیلوں کی خبریں

جمعہ 3 نومبر 2017 کی عجیب و غریب خبریں

جمعہ 3 نومبر 2017 کی کشمیر کی خبریں